مقدس
لائبریرین
واؤ۔۔ تمہیں پتا ہے ناں۔۔ میرا فیورٹ ہے ریڈ روزپھر میں یوں کروں گی اپنے حصے کی ایک بائیٹ کھا لوں گی آپ کے حصے کی دو
میرے پاس ریڈ روز پڑا ہے آپ کو دوں
واؤ۔۔ تمہیں پتا ہے ناں۔۔ میرا فیورٹ ہے ریڈ روزپھر میں یوں کروں گی اپنے حصے کی ایک بائیٹ کھا لوں گی آپ کے حصے کی دو
میرے پاس ریڈ روز پڑا ہے آپ کو دوں
ہفتے کی رات کو واپس آ جائیں گے بسکتنے دن کے لئیے؟
ہمارے گھر آ جانا تھوڑی دیر کے لئیے
میں بھی کھلا دوں گی، پر فلحال تو تم کھا لینا نا!!!تمہارے حصے کی تم کھلاؤ ناں بچو
ہمم چلو اللہ پاک اپنی حفظ و امان میں رکھے سب کو، آمین۔ہفتے کی رات کو واپس آ جائیں گے بس
تھینک یو ماہی لیکن ہم کالج کے ساتھ جائیں گے ناں تو ان لوگوں کے ساتھ ہی رہیں گے
ہاں ناںواؤ۔۔ تمہیں پتا ہے ناں۔۔ میرا فیورٹ ہے ریڈ روز
اوکےمیں بھی کھلا دوں گی، پر فلحال تو تم کھا لینا نا!!!
سو سوئیٹ عائش۔۔۔۔۔ہاں ناں
یہ لیجئے
آمین!ہمم چلو اللہ پاک اپنی حفظ و امان میں رکھے سب کو، آمین۔
ہے ناں کتنی سوئیٹ ہوں میںسو سوئیٹ عائش۔۔۔ ۔۔
بالکل بالکل۔۔ کوئی شک۔۔۔ آخر میری بہن ہوہے ناں کتنی سوئیٹ ہوں میں
تھینک یو تھینک یو
اور نہیں تو کیا آپ بھی تو آخر میری ہی بہن ہے ناںبالکل بالکل۔۔ کوئی شک۔۔۔ آخر میری بہن ہو
بالکل بالکل ۔۔۔ ہی ہی ہی ہی ہیاور نہیں تو کیا آپ بھی تو آخر میری ہی بہن ہے ناں
ap k forum mein kharabi hai Urdu likh nhi saktaآپ کہاں مصروف ہیں آج کل؟ یہ تو بتائیں۔
اور رومن اُردو کی مجبوری کیسے آن پڑی؟
تو پھر یہ خرابی ہمارے پاس کیوں نہیں آتی؟ ہم کیسے لکھ رہے ہیں اُردو؟ap k forum mein kharabi hai Urdu likh nhi sakta