محمد علم اللہ
محفلین
آج کیا بات ہے بھابی سے لڑائی نہیں ہوئی لگتا ہے ۔۔۔بٹن ٹوٹ گیا ہے کیا جو دھاگہ لگائیے کہہ رہے ہیں۔۔
تعارف والا دھاگہ کہاں سے ملتا ہے۔۔
ہمارے یہاں تو اصلی پری کا دھاگہ ملتا تھا پہلے۔۔۔
آج کیا بات ہے بھابی سے لڑائی نہیں ہوئی لگتا ہے ۔۔۔بٹن ٹوٹ گیا ہے کیا جو دھاگہ لگائیے کہہ رہے ہیں۔۔
تعارف والا دھاگہ کہاں سے ملتا ہے۔۔
ہمارے یہاں تو اصلی پری کا دھاگہ ملتا تھا پہلے۔۔۔
میں بہت معصوم شوہر ہوں۔۔اپنی شریکِ حیات سے کبھی نہیں لڑتا۔۔جو بولتی ہیں چپ کرکے سنتا ہوں ۔۔آج کیا بات ہے بھابی سے لڑائی نہیں ہوئی لگتا ہے ۔۔۔
وعلیکم السلامالسلام علیکم
میں یہاں نہ ہونے کے برابر ہوں
وعلیکم السلام
میری طرح؟
میں تو اب سونے لگی ہوں ماہی
اللہ حافظ
ایک تمنا لا حاصل سی ۔۔۔کون سا ڈرامہ دیکھ رہے ہیں؟
ویری گُڈ۔ایک تمنا لا حاصل سی ۔۔۔
دیکھ ڈالا سارے۔۔۔
کیا مصروفیات ہیں آج کل جناب کی۔۔اب تک بے ھد مصروف دن گزرا اور مصروفیت مزید جاری ہے۔
آج تو ہماری ایک کولیگ کی پی ایچ ڈی ڈیفنس نے مصروف رکھا۔کیا مصروفیات ہیں آج کل جناب کی۔۔
ابھی سونے کا تصور نہیں۔۔۔ ابھی تو کچھ کھایا بھی نہیں۔آپ تھک گئے ہیں سو جائیں