آپ سیل فون سے لکھ رہے ہیں کہ کیسے؟ap k forum mein kharabi hai Urdu likh nhi sakta
یہ انگلیوں سے لکھ رہے ہوں گے۔۔آپ سیل فون سے لکھ رہے ہیں کہ کیسے؟
زبردستیہ انگلیوں سے لکھ رہے ہوں گے۔۔
آپ تو ہیں ہی زبردست۔۔برادر۔ خوش رہیئے۔۔
جزاک اللہ۔ اب کچھ اداسی دور ہوئی؟آپ تو ہیں ہی زبردست۔۔برادر۔ خوش رہیئے۔۔
اداسی آپ سے باتیں کر کے تو دور ہونے سے رہی!جزاک اللہ۔ اب کچھ اداسی دور ہوئی؟
اُداسی دور ہورہی ہے۔۔شکریہ قیصرانی بھائی۔جزاک اللہ۔ اب کچھ اداسی دور ہوئی؟
آپ ٹرائی کریںاداسی آپ سے باتیں کر کے تو دور ہونے سے رہی!
مگر میں تو اداس نہیں ہوں۔آپ ٹرائی کریں
سلامیہ بارہ دری کا مطبل کیا،،،، گیارہ یا تیرہ دری کیوں نہیں؟؟؟؟
میری تو رائیٹنگ خراب تھی ،،، آپ کا تو لگتا ہے اسکرین خراب ہے،،،سلام
مسلم صاحب آپ کا تعلق کس شہر سے ہے؟؟
محمد اسلم کہ مسلم؟سلام
مسلم صاحب آپ کا تعلق کس شہر سے ہے؟؟
او بھیا دیکھئے کب آنکھ لگ گئی پتہ ہی نہیں چلا ۔۔۔۔محمد اسلم کہ مسلم؟
ذرا تعارف والا دھاگہ لگائیےمیری تو رائیٹنگ خراب تھی ،،، آپ کا تو لگتا ہے اسکرین خراب ہے،،،
اسلم
محمد اسلم ،،،ا س ل م
نام ہے
اور فی الحال اورنگ آباد میں تشریف فرما ہیں۔۔۔ ۔
بٹن ٹوٹ گیا ہے کیا جو دھاگہ لگائیے کہہ رہے ہیں۔۔ذرا تعارف والا دھاگہ لگائیے