عائشہ عزیز

لائبریرین
زبردست :)
اللہ کرے اچھا اچھا سفر رہے اور اچھا اچھا ٹرپ ہو اور خیر خیریت سے واپسی ہو آمین :)
تم مجھے بلا کر خود کہاں رہ گئی ہو؟ :)
ہم لوگ جاتے ہوئے پنڈی پوائنٹ پر رکیں گے اور واپسی پر اسلام آباد میں کسی جھیل پر ہے
رات میں ہمارا ڈنر ہے سیوئیر ہوٹل میں (آئی تھنک یہی نام تھا)
 
ماہی احمد

ہی ہی ہی سوری۔۔۔
پلین تو اچھا ہے، خوب انجوائے کرنا خووووب ڈھیر سارا :)
 
ماہی احمد

لائبریرین
تم مجھے بلا کر خود کہاں رہ گئی ہو؟ :)
ہم لوگ جاتے ہوئے پنڈی پوائنٹ پر رکیں گے اور واپسی پر اسلام آباد میں کسی جھیل پر ہے
رات میں ہمارا ڈنر ہے سیوئیر ہوٹل میں (آئی تھنک یہی نام تھا)
اگر یہ راولپنڈی فوڈ سٹریٹ والا سیور فوڈز ہے تو ہماری یونیورسٹی کے ساتھ ہے بالکل۔ :)
 
Top