عینی شاہ
محفلین
میں کوئی قائد اعظم ہوں جو ایک آئی پر لگاؤں گیتو تم نے ایک آنکھ پر گلاسز لگائے ہیں کیا
اچھا ۔۔چلو یو ں کرو کہ دو دو گلاسز لگا لیا کرو ایک ٹائم میں۔۔اوڈ نمبر میں تو آنکھیں اچھی نہیں لگتیں ناں یا تو دو ہوں یا چار یا پھر چھ۔۔ پھر تھوڑا سا ڈیسنٹ جن بابا بنتا ہے![]()





