عائشہ عزیز

لائبریرین
اووووووووووووووووئے تم تم تم کہاں بلایا تمکو تو میں نظر بھی نہی آتی ہوں اب جاؤ میں نہی بولتی وولتی تم شم سے اب :cautious::cautious::cautious:کیسی ہو تم ؟ :(
نہیں یار تم نظر نہیں آؤ گی تو کون آئے گا بھلا
میں نے آتے ہی تم کو وعلیکم السلام بولا تھا
میں ٹھیک ہوں۔ تم کیسی ہو؟
اور محفل کیوں نہیں آ رہیں آجکل؟
کیا بورنگ ہو گیا ہے یہاں بتاؤ ناں ذرا
 

عینی شاہ

محفلین
نہیں یار تم نظر نہیں آؤ گی تو کون آئے گا بھلا
میں نے آتے ہی تم کو وعلیکم السلام بولا تھا
میں ٹھیک ہوں۔ تم کیسی ہو؟
اور محفل کیوں نہیں آ رہیں آجکل؟
کیا بورنگ ہو گیا ہے یہاں بتاؤ ناں ذرا
مجھے نہی پتہ چلا تم نے کب بولا وعلیکم سلام :) میں تو اے ون ہوں اجکل پیپرز میں بزی ہوں جو تھرڈ مارچ سے سٹارٹ ہیں ۔محفل مین کافی کچھ بورنگ ہے اب کیا بتاون:daydreaming::daydreaming:
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
مجھے نہی پتہ چلا تم نے کب بولا وعلیکم سلام :) میں تو اے ون ہوں اجکل پیپرز میں بزی ہوں جو تھرڈ مارچ سے سٹارٹ ہیں ۔محفل مین کافی کچھ بورنگ ہے اب کیا بتاون:daydreaming::daydreaming:
آنکھیں کھلی رکھا کرو ناں :p
کیا فائنل پیپر ہیں؟
اچھا جی !انکلوڈنگ می؟:cautious:
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
بھئی دو میری آئیز ہو گئی اور ایک میرے گلاسسز ہو گئے ۔۔اوئے یہ تو تین آنکھیں ہو گئی پھر :confused3::confused3::confused3:ہااااااااا:eek::atwitsend:
تو تم نے ایک آنکھ پر گلاسز لگائے ہیں کیا :eek:
اچھا ۔۔چلو یو ں کرو کہ دو دو گلاسز لگا لیا کرو ایک ٹائم میں۔۔اوڈ نمبر میں تو آنکھیں اچھی نہیں لگتیں ناں یا تو دو ہوں یا چار یا پھر چھ۔۔ پھر تھوڑا سا ڈیسنٹ جن بابا بنتا ہے :rollingonthefloor:
 
Top