عائشہ عزیز
لائبریرین
وعلیکم السلام چاچو
وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہُ ۔۔۔السلام علیکم و رحمۃ اللہ
آجکل خواتین نے بھی بادشاہ بننا شروع کر دیا ہے۔۔۔ ؟؟ اب ملکائیں اور شہزادیاں کدھر جائیں گی؟اگر کوئی بادشاہ سلامت نہیں مل رہا تو میں ہوں ناں
مجھے کیا پتا بھیاآجکل خواتین نے بھی بادشاہ بننا شروع کر دیا ہے۔۔۔ ؟؟ اب ملکائیں اور شہزادیاں کدھر جائیں گی؟
لوگ بغاوت پر اُتر آئیں گے۔۔ آپ صدیوں پرانی روایات کو توڑنے چلی ہیں بہنا۔۔۔۔مجھے کیا پتا بھیا
میں تو بادشاہ ہی بنوں گی
جو لوگ بغاوت پر اتریں گے ان کو چاکلیٹ کا لالچ دیا جائے گالوگ بغاوت پر اُتر آئیں گے۔۔ آپ صدیوں پرانی روایات کو توڑنے چلی ہیں بہنا۔۔۔ ۔
صرف لالچ؟جو لوگ بغاوت پر اتریں گے ان کو چاکلیٹ کا لالچ دیا جائے گا
ہاں تو صرف لالچصرف لالچ؟
پھر بغاوت جنگ میں تبدیل ہو جائے گی۔۔۔۔ہاں تو صرف لالچ
اور کیا سچی مچی میں تھوڑی ناں لے کر دوں گی بھیا
میں کوئی نہیں ڈرنے والیپھر بغاوت جنگ میں تبدیل ہو جائے گی۔۔۔ ۔
و علیکم السلام و رحمۃ اللہالسلام علیکم ۔۔۔ یہاں تو صبح صبح زبردست بارش ہوئی ہے
پہلے ان پر ہی چاکلیٹ والا فارمولا استعمال کر کے دیکھ لو۔میں کوئی نہیں ڈرنے والی
فرخ بھائی آپ کافی پرانے محفلین ہیں ناں
اور ابھی دوبارہ جوائن کیا ہے؟
کن پر چاچو؟پہلے ان پر ہی چاکلیٹ والا فارمولا استعمال کر کے دیکھ لو۔
جی ہاں، پہلے پہلے ہر تخت پر قبضہ کرنے والا یا والی یہی کہتا یا کہتی ہے۔۔ پھر صدام والا حال ہوتا ہے۔۔۔میں کوئی نہیں ڈرنے والی
فرخ بھائی آپ کافی پرانے محفلین ہیں ناں
اور ابھی دوبارہ جوائن کیا ہے؟
یہ محترمہ، پہلے ہی خالی خولی لالچ دینے کا اعتراف کر چُکی ہیں، اب یہ فارمولا بے کار ہو چکا۔۔۔۔پہلے ان پر ہی چاکلیٹ والا فارمولا استعمال کر کے دیکھ لو۔
و علیکم السلام، میں بالکل اچھا ہوں۔کن پر چاچو؟
السلام علیکم
کیسے ہیں آپ ؟