فرخ

محفلین
الحمدللہ جناب۔ آپ کو بہت عرصے بعد ایکٹو دیکھ کر خوشی ہو رہی ہے :)
جزاک اللہ۔۔ آپ نے صحیح فرمایا۔ ایک لمبے عرصے کے بعد آج محفل پر آنے کا وقت ملا۔۔۔ حالانکہ میرے ساتھ ہی موجود نیرنگ خیال اکثر محفل پر آتے ہیں۔۔ مگر مجھے وقت بہت مشکل سے ملتا ہے۔
 
قیصرانی

لائبریرین
جزاک اللہ۔۔ آپ نے صحیح فرمایا۔ ایک لمبے عرصے کے بعد آج محفل پر آنے کا وقت ملا۔۔۔ حالانکہ میرے ساتھ ہی موجود نیرنگ خیال اکثر محفل پر آتے ہیں۔۔ مگر مجھے وقت بہت مشکل سے ملتا ہے۔
فائدہ کہ نین بھائی کو ڈبل شفٹیں لگواتے ہیں :)
 
فرخ

محفلین
ہاتھی کو یہ بات معلوم ہے :)
پسِ نوشت: محفل پر میں ہی کئی سال پہلے بے بی ہاتھی تھا جو اب بڑا ہو کر نارمل ہاتھی بن چکا ہے :)
یعنی بے بی ہاتھی نارمل نہیں ہوتے۔۔۔ :whew:
ویسے جتنی محفل کی عمر ہے، اس میں تو بے بی ہاتھ ایک آدھ انچ ہی بڑا ہوسکتا ہے، نارمل نہیں۔۔۔ :thinking:
 
فرخ

محفلین
فائدہ کہ نین بھائی کو ڈبل شفٹیں لگواتے ہیں :)
یہ بھی دلچسپ واقعہ ہوا۔ کہ جب میں اس آفس میں نیا نیا آیاتو یہاں نین بھیا ہمارے سینئر بنے اور میں ابتدائی کام سمجھنے انہی کے ساتھ بیٹھا۔۔ اور وہاں پتا چلا کہ یہ تو محفل کے بہت سرگرم رکن ہیں۔ بس پھر کیا تھا، کام گیا بھاڑ میں اور وہ ہوا جب "مل بیٹھتے ہیں دیوانے دو"۔۔۔۔ :ROFLMAO:
 
قیصرانی

لائبریرین
یہ بھی دلچسپ واقعہ ہوا۔ کہ جب میں اس آفس میں نیا نیا آیاتو یہاں نین بھیا ہمارے سینئر بنے اور میں ابتدائی کام سمجھنے انہی کے ساتھ بیٹھا۔۔ اور وہاں پتا چلا کہ یہ تو محفل کے بہت سرگرم رکن ہیں۔ بس پھر کیا تھا، کام گیا بھاڑ میں اور وہ ہوا جب "مل بیٹھتے ہیں دیوانے دو"۔۔۔ ۔ :ROFLMAO:
آپ کا بیان کردہ
ایک ہی صف میں کھڑے ہو گئے محمود و ایاز
یاد آ گیا
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
یہ بھی دلچسپ واقعہ ہوا۔ کہ جب میں اس آفس میں نیا نیا آیاتو یہاں نین بھیا ہمارے سینئر بنے اور میں ابتدائی کام سمجھنے انہی کے ساتھ بیٹھا۔۔ اور وہاں پتا چلا کہ یہ تو محفل کے بہت سرگرم رکن ہیں۔ بس پھر کیا تھا، کام گیا بھاڑ میں اور وہ ہوا جب "مل بیٹھتے ہیں دیوانے دو"۔۔۔ ۔ :ROFLMAO:
یہ الزام ہے۔۔۔ کسی بھی محفلین سے پوچھ لیں۔۔۔ میں سر کا انتہائی ٹھنڈا آدمی ہوں۔۔۔۔ :p
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
الحمدللہ جناب۔ آپ کو بہت عرصے بعد ایکٹو دیکھ کر خوشی ہو رہی ہے :)
واقعی فرخ صاحب آج ہی ایکٹو ہیں۔۔۔ ورنہ عموما ان کی آنکھیں آدھی کھلی ہوتی ہیں۔۔۔ پتا نہیں کس کافر نے ان سے کہہ دیا ہے کہ مخمور نگاہیں حسینوں کی ہوتی ہیں۔۔۔۔ :p
 
فرخ

محفلین
واقعی فرخ صاحب آج ہی ایکٹو ہیں۔۔۔ ورنہ عموما ان کی آنکھیں آدھی کھلی ہوتی ہیں۔۔۔ پتا نہیں کس کافر نے ان سے کہہ دیا ہے کہ مخمور نگاہیں حسینوں کی ہوتی ہیں۔۔۔ ۔ :p
اس کیفیت کا تعلق دراصل میری عینک سے ہے، ایکٹو تو میں اس حالت میں بھی ہوتا ہوں۔۔ آپ میرے ساتھ گاڑی میں سفر کر چُکے ہیں، یاد کیجئے وہ سپیڈیں۔۔۔۔ :sneaky:
 
Top