عائشہ عزیز
لائبریرین
نہیں چاچوو علیکم السلام، میں بالکل اچھا ہوں۔
میں کہہ رہا تھا کہ چاکلیٹ دینے کا فارمولا پہلے اپنے فرخ بھائی پر استعمال کرو۔ چاکلیٹ دینی نہیں ہے، صرف چاکلیٹ دینے کا کہنا ہے۔
اب کسی کو چاکلیٹ نہیں ملے گی میرے کو غصہ آگیا ہے
نہیں چاچوو علیکم السلام، میں بالکل اچھا ہوں۔
میں کہہ رہا تھا کہ چاکلیٹ دینے کا فارمولا پہلے اپنے فرخ بھائی پر استعمال کرو۔ چاکلیٹ دینی نہیں ہے، صرف چاکلیٹ دینے کا کہنا ہے۔
میں کب کہہ رہا ہوں کہ چاکلیٹ کسی کو دینی ہے۔ لیکن کہنے میں کیا حرج ہے۔نہیں چاچو
اب کسی کو چاکلیٹ نہیں ملے گی میرے کو غصہ آگیا ہے
یعنی بادشاہ نہیں بننا؟نہیں چاچو
اب کسی کو چاکلیٹ نہیں ملے گی میرے کو غصہ آگیا ہے
میں کہہ بھی نہیں رہیمیں کب کہہ رہا ہوں کہ چاکلیٹ کسی کو دینی ہے۔ لیکن کہنے میں کیا حرج ہے۔
جی نہیں بادشاہ تو میں ہی ہوں بسیعنی بادشاہ نہیں بننا؟
اتنا غصہ اچھا نہیں ہوتا۔ اس سے لڑکیوں کا رنگ کالا ہو جاتا ہے۔میں کہہ بھی نہیں رہی
اچھا؟؟؟ یہ بادشاہ حکم چلا رہی تھی۔۔۔ ہمیں تو پتا ہی نہیں چلا۔۔ ہم گپ شپ سمجھ رہے تھے۔۔۔بادشاہ بن کر ہی تو ایسے حکم چلا رہی ہے۔
اگر رعایا میں ہوتی تو کون پوچھتا۔
بس اب آپ کی خیر نہیں۔ بادشاہ سلامتہ حکم دے رہی تھی اور آپ اسے گپ شپ سمجھ رہے تھے۔اچھا؟؟؟ یہ بادشاہ حکم چلا رہی تھی۔۔۔ ہمیں تو پتا ہی نہیں چلا۔۔ ہم گپ شپ سمجھ رہے تھے۔۔۔
مجھے تو بادشاہ سلامت یا سلامتہ کا ہی پتا نہیں چلا۔۔ میں تو بارہ دری کے در ڈھونڈ رہا تھا۔۔۔بس اب آپ کی خیر نہیں۔ بادشاہ سلامتہ حکم دے رہی تھی اور آپ اسے گپ شپ سمجھ رہے تھے۔
بس اس کے ہاتھی کو واپس آ لینے دیں۔
و علیکم السلام و رحمۃ اللہالسلام علیکم
مزاج بخیر؟و علیکم السلام و رحمۃ اللہ
وعلیکم السلام و رحمۃ اللہالسلام علیکم
مزاج بخیر؟وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ
الحمد للہ قیصرانی بھائی۔۔۔ آپ سنائیے خیریت سے ہیں ؟مزاج بخیر؟