وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہُالسلام علیکم
وعلیکم السلام و رحمۃ اللہِ و برکاتہُالسلام علیکم
ارےےے ہمارے وہاں آنے تک تو ماں جی کو روک کر رکھتے بھائی ہم بھی ملاقات کر لیتے ۔و علیکم السلام و رحمۃ اللہ
الحمد للہ۔ ہم سب اچھے ہیں۔
ماں جی آج صبح کی فلائیٹ واپس چلی گئیں۔
آپ کیسی ہیں اور بچہ پارٹی کیسی ہے؟ آجکل میں تو سالانہ امتحان ہونے والے ہوں گے۔
آپ نے انکل کہا تو ظاہر ہے کہ اسی مناسب سے جواب دیا۔ جب آپ بھانجا یا بھتیجا کہیں گی تو اسی مناسبت سے آنٹی بھی کہہ دوں گاسوری ، باہر چلی گئی تھی اسی لیے جواب دینے میں تاخیر ہوئی انکل
آج تو آپ نے بھتیجی کہا کل کلاں کو آنٹی کہہ دیا تو ؟؟
و علیکم السلام و رحمۃ اللہالسلام علیکم
مزاج بخیر؟و علیکم السلام و رحمۃ اللہ
کیسی ہیں بہنا؟وعلیکم السلام بھیا
میں ٹھیک ہوں بھیا میرا گلا خراب ہوگیا ہےکیسی ہیں بہنا؟
وعلیکم السلام بھیا جیالسلام علیکم!
ہم تو بھاگے آفس!
وعلیکم السلامالسلام علیکم!
ہم تو بھاگے آفس!
اوہو، احتیاط کریں اور کچھ مزید آئس کریم کھا لیں نا؟میں ٹھیک ہوں بھیا میرا گلا خراب ہوگیا ہے
آپ کیسے ہیں؟
آخری بار مری میں کھائی تھی ناںاوہو، احتیاط کریں اور کچھ مزید آئس کریم کھا لیں نا؟
الحمدللہ، میں ٹھیک
کیسے ہیں جناب ؟؟آپ نے انکل کہا تو ظاہر ہے کہ اسی مناسب سے جواب دیا۔ جب آپ بھانجا یا بھتیجا کہیں گی تو اسی مناسبت سے آنٹی بھی کہہ دوں گا
گلا خراب ہے تو کیا ہوا۔ میرے والا فارمولا استعمال کرو۔میں ٹھیک ہوں بھیا میرا گلا خراب ہوگیا ہے
آپ کیسے ہیں؟
الحمدللہ۔ آپ سنائیےکیسے ہیں جناب ؟؟