قیصرانی
لائبریرین
چلئے واپس لے لیتا ہوں اپنا حسدہم نے تو زکریا بھائی کو ستانے کے لیے یہ بات کہی تھی، اب آپ بلا وجہ شکار ہو گئے تو ہم کیا کر سکتے ہیں۔
چلئے واپس لے لیتا ہوں اپنا حسدہم نے تو زکریا بھائی کو ستانے کے لیے یہ بات کہی تھی، اب آپ بلا وجہ شکار ہو گئے تو ہم کیا کر سکتے ہیں۔
میں ٹھیک ہوں بھیا جیکیسی ہیں ہماری ننھی پری؟
اور مجھے؟ہم نے تو زکریا بھائی کو ستانے کے لیے یہ بات کہی تھی، اب آپ بلا وجہ شکار ہو گئے تو ہم کیا کر سکتے ہیں۔
آپ تو پتر سلامت ہیں!اور مجھے؟
وہ تو میں ہوں ناںآپ تو پتر سلامت ہیں!
سوری ، باہر چلی گئی تھی اسی لیے جواب دینے میں تاخیر ہوئی انکلالحمدللہ بھتیجی، ٹھیک ہوں
آپ کیسی ہیں؟
سوری ، باہر چلی گئی تھی اسی لیے جواب دینے میں تاخیر ہوئی انکلالحمدللہ بھتیجی، ٹھیک ہوں
آپ کیسی ہیں؟
آگئی تھی اسی لیے تاخیر ہوئی ، آگیا ہوتا تو شاید دیر نہ ہوتی ؛)سوری ایک کولیگ آ گئی تھی، ہمارے ویب پیجز میں کچھ تبدیلیاں کرنی تھیں تو جواب میں دیر ہو گئی
گڑیا رانی کی غیر حاضری میں یہاں کچھ لوگوں نے آئس کریم وغیرہ کھائی ہے، ایسی سازشوں کا سراغ ملا ہے۔السلام علیکم سب کو اور آج کافی دنوں کے بعد سوچا کہ بارہ دری میں جھانک لیا جائے
و علیکم السلامزندگی کا ہر امتحان انسان ذہانت اور محنت سے پاس نہیں کر سکتا، بعض امتحانوں کے لیے قسمت کے علاوہ اور کوئی چیز درکار نہیں ہوتی
السلام علیکم۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔