زیک

مسافر
پر نہ تو آپ کا نام کوئی نہیں کوئی نہیں ہے اور نہ ہی میرا نام کوئی نہیں کوئی نہیں ہے؟
ویسے خیریت، کیا ہوا؟
کیا آپ نے my name is nobody نہیں دیکھی؟

ویسے یہ ایک مصرع تھا کسی مشہور شاعر کا۔ شعر میں کواڑ مقفل کرنے کا بھی ذکر ہے۔

یہاں کیا ہوا یہ میں نہیں جانتا بارہ دری کے بےتاج بادشاہ ابن سعید کو شاید علم ہو
 

قیصرانی

لائبریرین
کیا آپ نے my name is nobody نہیں دیکھی؟

ویسے یہ ایک مصرع تھا کسی مشہور شاعر کا۔ شعر میں کواڑ مقفل کرنے کا بھی ذکر ہے۔

یہاں کیا ہوا یہ میں نہیں جانتا بارہ دری کے بےتاج بادشاہ ابن سعید کو شاید علم ہو
میں نے نہیں دیکھی :)
اب دیکھیں کہ سعود بھائی کب روشنی ڈالتے ہیں :)
 
Top