ہم بھی بخیر ہیں الحمدللہ ، بچوں کے ساتھ مصروف ہیں ۔الحمدللہ۔ آپ سنائیے
ہم بھی بخیر ہیں الحمدللہ ، بچوں کے ساتھ مصروف ہیں ۔الحمدللہ۔ آپ سنائیے
اور میاں صاحب؟ہم بھی بخیر ہیں الحمدللہ ، بچوں کے ساتھ مصروف ہیں ۔
میاں صاحب کہیں دور بیٹھے ہیں ۔ میں بچوں کے ساتھ انڈیا میں ہوں ان دنوںاور میاں صاحب؟
اچھا، اللہ خوش رکھےمیاں صاحب کہیں دور بیٹھے ہیں ۔ میں بچوں کے ساتھ انڈیا میں ہوں ان دنوں
کس کو مجھے یا میاں جی کو ؟؟اچھا، اللہ خوش رکھے
ہم سب کو، بشمول آپ، بشمول آپ کے میاں صاحب، سب کوکس کو مجھے یا میاں جی کو ؟؟
آمین !!ہم سب کو، بشمول آپ، بشمول آپ کے میاں صاحب، سب کو
کونسا والا چاچو؟گلا خراب ہے تو کیا ہوا۔ میرے والا فارمولا استعمال کرو۔
اگر سر میں درد ہو تو کبھی تم نے ناعمہ سے کہا کہ "میرا سر درد کر رہا ہے، تھوڑا دبا دو۔"کونسا والا چاچو؟
سر میں درد نہیں چاچو، گلا خراب ہو ر ہا ہے اور ساتھ میں چھنکیں آ رہی ہیں۔اگر سر میں درد ہو تو کبھی تم نے ناعمہ سے کہا کہ "میرا سر درد کر رہا ہے، تھوڑا دبا دو۔"
بس ابھی ابھی دو درجن ای میل نمٹائے ہیں۔ اور یہ اطلاع ہے، صفائی نہیں پتر جی۔تو یہاں پر کن لوگوں کو صفائیاں دی جا رہی ہیں بھیا حضور؟
ان باکس زیرو تک پہنچے یا نہیں؟بس ابھی ابھی دو درجن ای میل نمٹائے ہیں۔ اور یہ اطلاع ہے، صفائی نہیں پتر جی۔
اکیڈمک ای میل اکاؤنٹ کے ان باکس میں 2 غیر خواندہ پیغامات ہیں اور ذاتی ای میل میں کل ایک درجن، جن میں سے بعد تو ایک سال سے بھی اوپر کے ہوئے جواب کے منتظر ہیں۔ان باکس زیرو تک پہنچے یا نہیں؟
لیکن آپ نے یہ تو نہیں کہا تھا "اطلاعا عرض ہے۔۔۔" پھر مجھے صفائی ہی لگابس ابھی ابھی دو درجن ای میل نمٹائے ہیں۔ اور یہ اطلاع ہے، صفائی نہیں پتر جی۔
معزز قارئین کرام و قاریات عظیمات! عرض حال اینکہ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔لیکن آپ نے یہ تو نہیں کہا تھا "اطلاعا عرض ہے۔۔۔ " پھر مجھے صفائی ہی لگا
اور مجھے تو مخاطب ہی نہیں کیا پھر میں کیسے سمجھوں گیمعزز قارئین کرام و قاریات عظیمات! عرض حال اینکہ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔
پتر سلامت، اب آپ کو سو جانا چاہیے۔اور مجھے تو مخاطب ہی نہیں کیا پھر میں کیسے سمجھوں گی
کوئی بات نہیں. میں نے ای میل نہیں کیا. پریشان نہ ہوںآج تو صبح سے ایسی مصروفیت رہی کی ای میل وغیرہ بھی نہ چیک کر سکے۔