قیصرانی
لائبریرین
میں تو ہمیشہ ہی کوشش کرتا ہوں، پر وہ کچن میں گھسنے ہی نہیں دیتیںہائیں تو آپ ان سے خدمتیں ہی تو نہیں لیں گے ناں بھیا
آپ ان کی مدد بھی کر دیجئے گا کام میں
میں تو ہمیشہ ہی کوشش کرتا ہوں، پر وہ کچن میں گھسنے ہی نہیں دیتیںہائیں تو آپ ان سے خدمتیں ہی تو نہیں لیں گے ناں بھیا
آپ ان کی مدد بھی کر دیجئے گا کام میں
السلام علیکم۔ کیسی ہیں؟کیا باتاں ہو رہیا ہیں
آدابالسلام علیکم۔ کیسی ہیں؟
تسلیماتآداب
ہم ٹھیک ہیں۔ آپ?
چھٹی ہے کل تو میری نانی کے چلا گیا۔ رات گزارنے اور الحمد للہ وہ ٹھیک ہےتسلیمات
الحمدللہ، میں بھی ٹھیک ٹھاک
شہزادے صاحب کیسے ہیں؟
اور پاکستان ہار گیا ہےو علیکم السلام
سب میچ دیکھنے گئے ہوئے تھے۔ اب واپس آ جائیں گے کیونکہ میچ ختم ہو گیا ہے۔
ماشاء اللہ۔ شہزادے کی نئی تصاویر تو شیئر کیجئے کسی وقتچھٹی ہے کل تو میری نانی کے چلا گیا۔ رات گزارنے اور الحمد للہ وہ ٹھیک ہے
سب ٹھیک ہی ہیں۔ آپ کیسی ہیں بھتیجی؟کیسے ہیں سب؟؟؟
اور یہ سب تمہاری وجہ سے ہوا ہے۔اور پاکستان ہار گیا ہے
میں تو الحمد للہ اچھا ہوں۔کیسے ہیں سب؟؟؟
میں بھی ٹھیک ٹھاکسب ٹھیک ہی ہیں۔ آپ کیسی ہیں بھتیجی؟
کیوں بھئیاور یہ سب تمہاری وجہ سے ہوا ہے۔
تم میچ دیکھنے جو نہیں آئیں۔کیوں بھئی
و علیکم السلامالسلام علیکم!
اطلاع دی جاتی ہے کہ ہم نے تھوڑی سی تخریب کاری کی ہے، اس کے نتائج آنے پر حاصل محنت سے آگاہ کیا جائے گا۔
سازش ہو رہی ہے تمہارے خلاف۔کیا باتاں ہو رہیا ہیں
لسانیا کی نسل کشی کی ہے۔و علیکم السلام
تخریب کاری کی تفصیل؟