قیصرانی
لائبریرین
میں نے بھی، ابھی بھی آدھی ڈش باقی بچی ہےلسانیا کی نسل کشی کی ہے۔
میں نے بھی، ابھی بھی آدھی ڈش باقی بچی ہےلسانیا کی نسل کشی کی ہے۔
کیا سنائیں بھیا ؟؟وعلیکم السلام
اللہ کا کرم ہے ادی آپ سنائیں ۔
میں تو ڈرائیو پر نکل رہا ہوں کچھ دیر کے لئے۔ واپسی پر پھر سو جاؤں شایدمیرا خیال ہے اب سو جانا چاہیے کہ اختتام ہفتہ کا اختتام ہوا چاہتا ہے۔
ہماری تو نصف سے زیادہ بچی ہے۔میں نے بھی، ابھی بھی آدھی ڈش باقی بچی ہے
ہماری تو نصف سے زیادہ بچی ہے۔
ڈرائیو کا پروگرام کینسل، کہ ہوا کافی طوفانی ہو رہی ہےمیں تو ڈرائیو پر نکل رہا ہوں کچھ دیر کے لئے۔ واپسی پر پھر سو جاؤں شاید
ٹھیک بھیاوعلیکم السلام!
کیسی ہیں ہماری ننھی پری؟
ابھی تو چند گھنٹے رہتے ہیں۔سپرنگ فارورڈ!
ٹھیک ہوں چاچوو علیکم السلام
کیسی ہے مانو بلی؟
کچھ بھی سنادیں ادی۔کیا سنائیں بھیا ؟؟
اور نیند کا ایک گھنٹہ کم ہواابھی تو چند گھنٹے رہتے ہیں۔