ملائکہ
محفلین
کس چیز کی۔۔۔کوئی بات نہیں چھ ماہ بعد کسر پوری کر لیجیے گا۔
کس چیز کی۔۔۔کوئی بات نہیں چھ ماہ بعد کسر پوری کر لیجیے گا۔
کیا کچھ ؟؟کچھ بھی سنادیں ادی۔
ایسے میں سی جی پی گرے کی یہ ویڈیو اکثر یاد آتی ہے۔اور نیند کا ایک گھنٹہ کم ہوا
ایک گھنٹہ زیادہ سونے کی۔کس چیز کی۔۔۔
و علیکم السلام و رحمۃ اللہالسلام علیکم
اس معاملے میں دل کی بالکل بھی نہیں ماننی چاہیے۔مجھے ایک اسامنٹ ابھی لازمی بنانا ہے اور بالکل دل ہی نہیں چاہ رہا۔۔۔ ۔
وعلیکم السلام!السلام علیکم
ٹھیک بھیاوعلیکم السلام!
کیسی ہیں ہماری ننھی پری؟
مسکان؟ٹھیک بھیا
کیا مصروفیات ہیں آج کل زندگی میں۔کیا کچھ ؟؟
بچے ، بچے اور بچےکیا مصروفیات ہیں آج کل زندگی میں۔
ماشاءاللہبچے ، بچے اور بچے
آمین !! اور آپ سنائیے کیا چل رہا ہے بھابھی کیسی ہیں؟؟ماشاءاللہ
اللہ برکت دے۔
اللہ کا کرم ہے ادی۔ سب ٹھیک ہیں۔آمین !! اور آپ سنائیے کیا چل رہا ہے بھابھی کیسی ہیں؟؟
اللہ کا کرم ہے ادی۔ سب ٹھیک ہیں۔
اور بس وقت چل رہا ہے ساتھ زندگی۔