ماہی احمد
لائبریرین
کیوں کیوں کیوں؟اس لیے کہ کسی نہ کسی طرح تمہیں گھیر گھار کر کوئی سزا سُنائی جا سکے۔
میں کوئی جھوٹ بولیا؟؟؟؟؟
میں کوئی کفر تولیا؟؟؟؟؟؟
کیوں کیوں کیوں؟اس لیے کہ کسی نہ کسی طرح تمہیں گھیر گھار کر کوئی سزا سُنائی جا سکے۔
وعلیکم السلام!السلام علیکم
کیسے ہیں سب؟
سانوں کی پتا ماہم پری؟کیوں کیوں کیوں؟
میں کوئی جھوٹ بولیا؟؟؟؟؟
میں کوئی کفر تولیا؟؟؟؟؟؟
آہم یہاں میری پنجابی کا سانس پھول گیا ہے۔۔۔سانوں کی پتا ماہم پری؟
میں نے ایک سوال بھی تو کیا تھا؟وعلیکم السلام۔
ہن دسو بچوو جی!آہم یہاں میری پنجابی کا سانس پھول گیا ہے۔۔۔
ہاں جی پانی شانی پی کے ہن میری پنجابی فیر تگڑی ہو گئیہن دسو بچوو جی!
ساڈی گلابی پنجابی اتھے آ کے ختم ہو جاندی اے۔ہاں جی پانی شانی پی کے ہن میری پنجابی فیر تگڑی ہو گئی
پوچھو کی پوچھدے او
وعلیکم السلام!السلام علیکم
اس دھاگے پر اکثر نظر پڑتی ہے آج ہمت کر ہی لی اسے کھولنے کی، یہ کس لیے ہے ؟
گپ شپ ؟
وعلیکم السلامالسلام علیکم
اس دھاگے پر اکثر نظر پڑتی ہے آج ہمت کر ہی لی اسے کھولنے کی، یہ کس لیے ہے ؟
گپ شپ ؟
کوئی گل نئیں ساڈی پنجابی دا زور وی محفل تک ای اےساڈی گلابی پنجابی اتھے آ کے ختم ہو جاندی اے۔
الحمد للہمیں نے ایک سوال بھی تو کیا تھا؟
اچھی بات۔الحمد للہ
کوئی گل نئیں ساڈی پنجابی دا زور وی محفل تک ای اے
آپ شاید دھاگے میں خوش آمدید کہنا چاہ رہے تھے !!!وعلیکم السلام!
اردو محفل میں خوش آمدید۔
جی ہاں، یہ عمومی بات چیت کی لڑی ہے۔
در اصل ہم نے آپ کو محفل میں خوش آمدید نہیں کہا تھا اس لیے ہم پر ادھار تھا۔آپ شاید دھاگے میں خوش آمدید کہنا چاہ رہے تھے !!!
ارے واہ ۔۔۔۔در اصل ہم نے آپ کو محفل میں خوش آمدید نہیں کہا تھا اس لیے ہم پر ادھار تھا۔
اجی قبلہ ہمارا ترکش تو خالی ہے۔ارے واہ ۔۔۔ ۔
صا حب آپ تو دو شکاروں والے ہوئے۔ نوازش، مہربانی