عبدالقیوم چوہدری
محفلین
جی الحمد للہ خیر خیریت ہے۔الحمد للہ
آپ سنائیں، وہاں کا موسم اب کیسا ہے؟
آج صبح کچھ دیر تک تیز ہوا رہی، پھر اعتدال پر آگئی۔ فی الحال ریت نہیں اُڑ رہی
لیکن درجہ حرارت 20 کے آس پاس آگیا ہے اور ابھی تک پنکھا بھی نہیں چلایا
جی الحمد للہ خیر خیریت ہے۔الحمد للہ
آپ سنائیں، وہاں کا موسم اب کیسا ہے؟
تو پتہ کرو نہپتہ نہیں بھئی
یہ ساحلی شہر ہے یہاں کچھ زیادہ کم ہوا ہے۔یہاں تو درجہ حرارت 32 سے 26 پر آ گیا ہے۔
نہایت عمدہ باتیہ جو چھوٹے چھوٹے طنز اور طعنے ہوتے ہیں نا، ان سے بچا کرو ۔ مکہ میں چند بڑے بڑے سردار تھے ..جو یونہی چھوٹے چھوٹے طنز کرجاتے تھے۔۔۔ ۔پھر کیا ہوا ؟ وہ بدر سے پہلے چھوٹی چھوٹی تکلیفوں سے مر گئے۔۔۔ کوئی خراش سے مرا تو کوئی چھوٹے سے پھوڑے سے
السلام علیکم۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
صرف فرائی ہی کیے، یا راتوں رات انصاف بھی کر دیا !!!آج تو رات سوا بجے آفس سے گھر لوٹے، دیر رات چکن نگٹس فرائی کیے اور اب سونے کی تیاری ہے۔
و علیکم السلام و رحمۃ اللہیہ جو چھوٹے چھوٹے طنز اور طعنے ہوتے ہیں نا، ان سے بچا کرو ۔ مکہ میں چند بڑے بڑے سردار تھے ..جو یونہی چھوٹے چھوٹے طنز کرجاتے تھے۔۔۔ ۔پھر کیا ہوا ؟ وہ بدر سے پہلے چھوٹی چھوٹی تکلیفوں سے مر گئے۔۔۔ کوئی خراش سے مرا تو کوئی چھوٹے سے پھوڑے سے
السلام علیکم۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
انصاف ضرور کیا لیکن صاف نہیں کر سکے کیوں کہ ڈھیر سارے تھے۔صرف فرائی ہی کیے، یا راتوں رات انصاف بھی کر دیا !!!
آپ اکیلے ہی منصف تھے کیا ؟انصاف ضرور کیا لیکن صاف نہیں کر سکے کیوں کہ ڈھیر سارے تھے۔
الحمدللہ بالکل ٹھیک کیا مصروفیت؟وعلیکم السلام
میں تو ٹھیک ہوں۔
تم کیسی ہو ماہی؟
مجھ سے پوچھا؟وعلیکم اسلام و رحمتہ اللہ
الحمدللہ۔ آپ کہیے۔ کیا مصروفیات رہیں آج ۔ ہماری تو چھٹی تھی ۔۔۔ گھومتے پھرتے وقت گزار دیا
کچھ بھی خاص نہیں۔۔ تم سناؤ؟الحمدللہ بالکل ٹھیک کیا مصروفیت؟
سوچ رہی ہوں اتنے دنوں سے کارڈ کیسے بناؤں۔۔۔کچھ بھی خاص نہیں۔۔ تم سناؤ؟