عبدالقیوم چوہدری
محفلین
جی آپ سے ہی پوچھا تھا۔مجھ سے پوچھا؟
جی آپ سے ہی پوچھا تھا۔مجھ سے پوچھا؟
عدالت تجرد کے ہم ہی ملزم ہم ہی منصف!آپ اکیلے ہی منصف تھے کیا ؟
سوچو سوچو اور مجھے بھی بتاؤسوچ رہی ہوں اتنے دنوں سے کارڈ کیسے بناؤں۔۔۔
السلام علیکم!
وعلیکم السلام!اور السلام علیکم!
کیسے ہیں سب؟
ٹھیک بھیاوعلیکم السلام!
الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں، ہماری دلاری پریاں کیسی ہیں؟
وقتی ہے کہ مستقل ؟عدالت تجرد کے ہم ہی ملزم ہم ہی منصف!
اچھاجی آپ سے ہی پوچھا تھا۔
ہے تو عارضی ہی بس اس کے طول و عرض کا کچھ پتا نہیں۔وقتی ہے کہ مستقل ؟
الحمدللہ بالکل ٹھیکوعلیکم السلام!
الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں، ہماری دلاری پریاں کیسی ہیں؟
کہاں ؟اچھا
چلیں پھر سے پوچھیں۔۔۔
نہ آپ کو چلیں دِکھ گیا، پوچھیں نہ دِکھا؟؟؟؟کہاں ؟
اور۔۔۔ یہ 'پھر' کون ہے ؟؟؟
دکھ بھری ریٹنگ نہیں ہے کیا ؟؟؟ہے تو عارضی ہی بس اس کے طول و عرض کا کچھ پتا نہیں۔
کس کی ہمت ہوئی جو ہماری دلاری بٹیا کو رلائے؟ بٹیا رانی ضرور بدلہ لیں اور پورا پورا بدلہ لیں۔الحمدللہ بالکل ٹھیک
بس ابھی کسی نے تھوڑا سا رُلا دیا تھا
خیر ہم بھی بدلا لے کے رہتے ہیں
ٹھیککس کی ہمت ہوئی جو ہماری دلاری بٹیا کو رلائے؟ بٹیا رانی ضرور بدلہ لیں اور پورا پورا بدلہ لیں۔
ارے 'پھر' دِکھے گی تو پوچھنے پرنظر پڑے گی۔نہ آپ کو چلیں دِکھ گیا، پوچھیں نہ دِکھا؟؟؟؟
ارے 'پھر' دِکھے گی تو پوچھنے پرنظر پڑے گی۔
کیسی ہیں 'پھر'
کرنسی کی جستجو میں تو نہیں، فی الحال حصول علم کی خاطر یہ عدالت عظمیٰ امریکہ میں قائم کی گئی ہے۔دکھ بھری ریٹنگ نہیں ہے کیا ؟؟؟
۔
شاید نیل کے ساحل سے لیکر تابخاک کاشغر ۔۔۔
کس کرنسی کی جستجو میں بیت رہی ؟
یقیناً!ٹھیک
آپ ساتھ دیں گے نا!
وعلیکم السلام!السلام علیکم