ماہی احمد
لائبریرین
تو پھر؟کسی کو سزا دینے کے لیے اس کا جھوٹ بولنا ضروری نہیں ہوتا۔
تو پھر؟کسی کو سزا دینے کے لیے اس کا جھوٹ بولنا ضروری نہیں ہوتا۔
بہت خوب۔و علیکم السلام و رحمۃ اللہ
جی ہاں میں بھی سعودی عرب کی ہی ریت چھان رہا ہوں۔
ہو سکتا ہے وہ طوفان کل تک ریاض تک پہنچ ہی جائے۔
صبح بخیر۔خیر ابھی تو ہمیں بھوک لگ رہی ہے اس لیے ہم آفس سے کمان سے تیر کی مانند نکل بھاگیں۔
تو کی جانے یار امیرابہشت چھن گئ پھر بھی سزا ختم نہ ہوئ
تو اب بھی دانہء گندم کے احتساب میں ہے
ہم تو خود کفیل ہیں اس معاملے میں، ریستورانوں کی طرف شاذ و نادر ہی جانا ہوتا ہے۔ بلکہ کچن میں ہماری تخریب کاریوں کے کچھ نمونے محفل میں بھی بکھرے ہوئے مل جائیں گے۔صبح بخیر۔
اب تو اگلی بھوک بھی گزر گئی ہونی ہے۔ویسے خود کفیل ہیں کہ ریستورانوں کو شرف میزبانی بخشتے ہیں ؟
ارے واہ۔ہم تو خود کفیل ہیں اس معاملے میں، ریستورانوں کی طرف شاذ و نادر ہی جانا ہوتا ہے۔ بلکہ کچن میں ہماری تخریب کاریوں کے کچھ نمونے محفل میں بھی بکھرے ہوئے مل جائیں گے۔
جی بالکل رات کو ہی پہنچ گیا تھا۔بہت خوب۔
ریاض پہنچا کہ نہیں ؟
ہم بذات خود حاکم نعمت کدہ ہیں۔ بالفاظ دیگر، مکمل طور پر خود کفیل۔ارے واہ۔
مالکانِ رسوئی کی باز پرس سے دامن بچ پاتا ہے تحریب کاریوں کے بعد ؟
بہت خوب۔ہم بذات خود حاکم نعمت کدہ ہیں۔ بالفاظ دیگر، مکمل طور پر خود کفیل۔
وعلیکم اسلام و رحمتہ اللہالسلام علیکم و رحمۃ اللہ
یہاں بھی تیز ہوا چل رہی ہے اور درجہ حرارت کچھ نیچے آگیا ہے۔ صبح جب گھر سے نکلا تو منفی 3 ڈگری سینٹیگریڈ تھاطوفان گزر گیا۔ طوفان کی وجہ سے درجہ حرارت تھوڑا نیچے آ گیا۔
آہم، میں بھی کہوں مجھے ٹھنڈ کیوں لگ رہی ہے، درجہ حرارت کی طرف تو دھیان ہی نہیں گیاطوفان گزر گیا۔ طوفان کی وجہ سے درجہ حرارت تھوڑا نیچے آ گیا۔
الحمد للہ، ایکدم فسٹ کلاس۔وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ
کیسے ہیں چاچو آپ؟
الحمد للہوعلیکم اسلام و رحمتہ اللہ
کیسے مزاج ہیں آپ کے شمشاد صاحب