ارے سارا دن گزارا، پتہ نہیں کہاں کہاں نشانے باندھے ہوں گے :heehee:
یعنی آپ کا اگلا پیغام کچھ یوں ہوگا کہ جس طرح موزی سانپ خرانٹ قسم کی ساسو ماؤں کے پاس روز رات کو زہر بھروانے جاتے ہیں اسی طرح ہمیں کہیں اپنا ترکش بھروانے جانا ہوگا۔ :) :) :)
 
یعنی آپ کا اگلا پیغام کچھ یوں ہوگا کہ جس طرح موزی سانپ خرانٹ قسم کی ساسو ماؤں کے پاس روز رات کو زہر بھروانے جاتے ہیں اسی طرح ہمیں کہیں اپنا ترکش بھروانے جانا ہوگا۔ :) :) :)
واللہ ہم ایسا کچھ کہنے کا ہر گز ارادہ نہیں رکھتے۔ آپ کا ترکش ہے خود بھریے بھلے کہیں اور جائیے۔:winking:
ہمارا واسطہ تو بس تیر سے ہوا۔
 
اسلا
الحمد للہ
نہ سردی نہ گرمی آجکل اسی سے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔
السلام علیکم شمشاد صاحب
جبیل تو آج ریت کے طوفان سے نبرد آزما ہے۔ صبح 9 بجے سے شروع ہے اور رکنے میں ہی نہیں آرہا۔
آپ بھی سعودیہ میں ہی ہیں ؟
 

شمشاد

لائبریرین
اسلا

السلام علیکم شمشاد صاحب
جبیل تو آج ریت کے طوفان سے نبرد آزما ہے۔ صبح 9 بجے سے شروع ہے اور رکنے میں ہی نہیں آرہا۔
آپ بھی سعودیہ میں ہی ہیں ؟
و علیکم السلام و رحمۃ اللہ

جی ہاں میں بھی سعودی عرب کی ہی ریت چھان رہا ہوں۔
ہو سکتا ہے وہ طوفان کل تک ریاض تک پہنچ ہی جائے۔
 
Top