ہیلو یا محفلین!
ہیلوالسلام علیکم!
ماشااللہ۔
اللہ پاک وہ وقت جلد لائیں۔ آمین
اہل شوق کی متوقع گلکاریوں سے کیا گِلا، وہ تو بعد میں بھی کہیں نہ کہیں سے کسر نکال ہی لیں گے
وعلیکم السلام!السلام علیکم!
پی ایچ ڈی کر رہے ہیں ؟
30985 پوسٹس کے ساتھ ؟؟؟ سچی میںکیسی ہیں ہماری ننھی پری؟
ٹھیک ہوں بھیاوعلیکم السلام!
کیسی ہیں ہماری ننھی پری؟
جناب!پی ایچ ڈی کر رہے ہیں ؟
ویسے آج ہماری پتر نے برش کرنے سے قبل کیا کچھ کھایا؟ٹھیک ہوں بھیا
و علیکم السلامالسلام علیکم!
الزام تو ہر گز عائد نہیں کیا۔ بس 'پک' کر رہا تھا ۔بھئی مراسلوں کی تعداد سے ہماری دلاری بٹیا رانی کے ننھی ہونے پر کون سا الزام عائد ہوتا ہے؟
ہمارا خیال ہے کہ آپ کو اس ربط اور اس کے بعد کے مراسلے پڑھنے سے کچھ معلومات ضرور حاصل ہوگی جس میں شاید کہیں یہ جواب بھی موجود ہو کہ وہ ننھی پری کیوں ہیں۔
کھلے اور چھپے پر تو بعد میں گفتگو ہوتی رہے گی، یہ رستمیت کا کون سا عنصر نظر آ گیا بھلا؟الزام تو ہر گز عائد نہیں کیا۔ بس 'پک' کر رہا تھا ۔
۔
دیا گیا ربط تسلی سے پڑھنے کے بعد یہ کہنے پر مجبور ہوں کہ آپ تو کھلے رستم نکلے۔
ماشااللہ۔۔ بہت خوب۔
بھائی ہمیں رستمیت کے عناصر معلوم نہیں ورنہ ضرور گنوا گنوا کر بتاتے۔کھلے اور چھپے پر تو بعد میں گفتگو ہوتی رہے گی، یہ رستمیت کا کون سا عنصر نظر آ گیا بھلا؟
بھئی تحریریں تو وہ ہوتی ہیں جو لکھی جاتی ہیں، وہ تو فقط بیان تھا جو ہماری ننھی پری کو حفظ ہے۔۔۔ اور بس!بھائی ہمیں رستمیت کے عناصر معلوم نہیں ورنہ ضرور گنوا گنوا کر بتاتے۔
ہمارا اشارہ خوبصورت طرز تحریر کی طرف تھا
ارے صاحب کچھ نام دے لی جیے، ہے تو تحریر ہی ۔بھئی تحریریں تو وہ ہوتی ہیں جو لکھی جاتی ہیں، وہ تو فقط بیان تھا جو ہماری ننھی پری کو حفظ ہے۔۔۔ اور بس!
زیر دفعہ ۔۔۔؟؟ہماری ننھی پری آ جائیں پھر آپ پر مقدمہ دائر کرتے ہیں۔ وہ ہماری "پتر سلامت" جو ہیں!