عائشہ عزیز
لائبریرین
چلیں ہوگی کوئی تخریب کاری ۔۔اب تو جو بھی تھا وہ تمام ہو چکا ہے۔ اور جو تھا اس کو کوئی نام نہیں دیا ہے ہم نے ابھی تک۔
چلیں ہوگی کوئی تخریب کاری ۔۔اب تو جو بھی تھا وہ تمام ہو چکا ہے۔ اور جو تھا اس کو کوئی نام نہیں دیا ہے ہم نے ابھی تک۔
بلکہ ملغوبہ کاری۔چلیں ہوگی کوئی تخریب کاری ۔۔
اچھا پھر میں نے ناشتہ کر لیا ہے بھیابلکہ ملغوبہ کاری۔
لیکن لذیذ بہت تھا۔اچھا پھر میں نے ناشتہ کر لیا ہے بھیا
ہاں تو میں نے کب کہا کہ آج لنچ نہیں کرنا؟لیکن لذیذ بہت تھا۔
لیکن وہ تو ختم بھی ہو چکا پتر جی۔ہاں تو میں نے کب کہا کہ آج لنچ نہیں کرنا؟
وہی جو امی جان نے آپ کو کہا تھالیکن وہ تو ختم بھی ہو چکا پتر جی۔
ہت ترے بورہی بٹیا کے۔وہی جو امی جان نے آپ کو کہا تھا
نوووووووہت ترے بورہی بٹیا کے۔
وعلیکم السلامالسلام علیکم
خیریت سے ہیں سب؟
وعلیکم السلام
آج تو بڑے بڑے لوگ آئے ہیں
میں تو ٹھیک ہوں اپیا
آپ کہاں غائب ہیں؟
یہ ہماری شگفتہ آپی اور کون۔۔کون بڑے لوگ آئے ہیں
میں یہیں ہوں اور غائب کہاں ہوں کچھ عرصہ قبل ہی تو بات ہوئی تھی ناں
اچھا یہ بتائیے کہ کیا ہو رہا ہے آج کل
و علیکم السلامالسلام علیکم
خیریت سے ہیں سب؟
جی چاچو!!و علیکم السلام
شکر ہے کہ آپ بھی نظر آئیں۔
عائشہ عزیز اس خوشی میں آج سبکو میری طرف سے آئس کریم کھلا دو۔
تو ۔۔۔جمائیے عدالت، لگائیے دفعات، چلائیے مقدمہ،۔۔۔کسی کی تو بہر طور روٹی روزی چلےیہ جو ساری میرے بارے میں باتیں ہو رہی تھیں ناں، میں نے پڑھ لی ہیں بچو!
پیسوں کو چھوڑو۔ آئسکریم کی بات کرو۔جی چاچو!!
لائیے پیسے کہاں ہیں؟