زیر دفعہ ۔۔۔ ؟؟
۔
ابھی حال ہی میں تو ہم نے عدالت میں حاضر نہ ہونے کے گر سیکھے ہیں۔۔اور سکھلائی کا یہ عمل تاحال جاری و ساری ہے ;) کرتے رہیے :)
دفعات بھی ہماری ننھی پری ہی طے کریں گی اور عدالت میں حاضری یقینی ہو اس کے طریقے بھی ہماری شونا پتر کو آتے ہیں۔ :) :) :)
 
قسمے۔۔۔o_O
۔
اگر بار گراں نہ ہو تو اسلام آباد میں لگی ایک عدالت کو بھی مشاورت عنایت کر دی جیے۔ وہاں آجکل کافی ضرورت ہے ان طریقوں کی۔ اسی بہانے آزمائش بھی ہو جائے گی اور ہم بھی بچ نکلیں گے :battingeyelashes:
 
قسمے۔۔۔ o_O

ہماری ننھی پری کوئی فری لانسر تھوڑی نہ ہیں۔ :) :) :)
 
آپ حامی بھریں، وکیل استغاثہ صاحب مالا مال کر دیں گے :heehee:
یہاں تو عدالتی کاروائی جاری ہے
ابھی تو سلسلہ ہائے ڈرانا دھمکانا برائے مقدمہ جاری ہے، کارروائی کے مراحل ہنوز دور است ۔ ارے کچھوا بھی کیا بیچے گا ہمارے نظام عدالت کی رفتار کے سامنے :battingeyelashes:
 
آپ حامی بھریں، وکیل استغاثہ صاحب مالا مال کر دیں گے :heehee:

ابھی تو سلسلہ ہائے ڈرانا دھمکانا برائے مقدمہ جاری ہے، کارروائی کے مراحل ہنوز دور است ۔ ارے کچھوا بھی کیا بیچے گا ہمارے نظام عدالت کی رفتار کے سامنے :battingeyelashes:
اس دیار میں محض رشوت حسنہ کا جواز ملتا ہے، ورنہ رشوت دینا اور لینا شدید قابل مؤاخذہ ہے، اور اس کی لالچ دینا تو نا قابل معافی جرم ہے۔ :) :) :)
 
مالا مال کر دینے سے ہمارا اشارہ معاوضہ مشاورت تھا، رشوت ہر گز نہیں۔
ہم ابھی پہلے ممکنہ مقدمے سے نپٹنے کا سوچ وچار کرنے کے لیے وقت نکالنے کا سوچ رہے ہیں اور صاحب آپ ہمیں دوسرے سفر کی نوید سنا رہے ہیں۔ یہ تو وہ ہو جائے گی ۔
 
شمشاد

لائبریرین
قسمے۔۔۔ o_O
۔
اگر بار گراں نہ ہو تو اسلام آباد میں لگی ایک عدالت کو بھی مشاورت عنایت کر دی جیے۔ وہاں آجکل کافی ضرورت ہے ان طریقوں کی۔ اسی بہانے آزمائش بھی ہو جائے گی اور ہم بھی بچ نکلیں گے :battingeyelashes:
اس کے لیے فوج کا سابق سربراہ ہونا اور ملک کا سابق صدر ہونا ضروری ہے۔
 
جی دو، چار سابق تو ہم بھی ساتھ لگا سکتے ہیں لیکن اب ایسی بھی کیا رونمائی کرانی۔ ہم سابقوں کے بغیر ہی بہت بھلے ۔:)
یہاں عدالت دو لائیبریرینز کی ہے اور الزام یہ ہے کہ ہم نے ان میں سے ایک کو 'ننھی' ماننے میں پس و پیش کیوں کیا؟ :thinking2:

ہم نے تو بات بس ذرا کی ہے
سچ کہو یہ کوئی خطا کی ہے؟
 
Top