زیک

مسافر
میں بھی ٹھیک ٹھاک، کہ ننھیال کی طرف سے شیخ کہلاتے تھے:)
اس سے خیال آیا کہ چونکہ آپ پنجاب کے بلوچ ہیں تو کیا آپ نے 23andme ڈی این اے ٹیسٹ کرانے کا سوچا؟ میرے ہڑپہ پراجیکٹ میں ایک کھیتران بلوچ ہے جس کے نتائچ باقی بلوچوں سے مختلف ہیں۔
 

غدیر زھرا

لائبریرین
مجھے ہی تو کہنا چاہیئے باقیوں کو تو اندر کا حال کم ہی معلوم ہوتا ہے :) ہمیں تو گھول کر پلایا جاتا ہے کہ کب کس نے کونسی چال چل کر کس کا استعمال کیا :)
بس جان لیا ہم نے آپ کا انصاف، مڑ تڑ کر پھر وہیں آ ٹھہرتا ہے ۔۔۔۔۔ جائیے کی جیے انصاف :)
 
مجھے اس وقت بہت بھوک لگ رہی ہے۔
ایک دم فریش ۔ آ جائیں سر۔
vo1r35.jpg
 
Top