جیہ

لائبریرین
آپ اس بات پر شیور ہیں کہ آپ کنفیوذ نہیں کہ اس بات پر شیور ہیں کہ میں کنفیوذ ہوں؟
بات واضح کریں، آپ نے تو مزید الجھا دیا
آپ شاید کلاس روم میں ہیں اسی وجہ سے کنفیوز ہیں۔ ورنہ آپ تو ایسے نہ تھے ۔ آپ تو کافی میچیور ہیں ابھی پچھلے دنوں آپ کی 50ویں سالگرہ تھی
 

قیصرانی

لائبریرین
آپ شاید کلاس روم میں ہیں اسی وجہ سے کنفیوز ہیں۔ ورنہ آپ تو ایسے نہ تھے ۔ آپ تو کافی میچیور ہیں ابھی پچھلے دنوں آپ کی 50ویں سالگرہ تھی
پچاسویں؟ آپ کو شاید گنتی بھول گئی ہے :)
میں اس وقت آفس میں ہی ہوں، ابھی دو منٹ کی بریک لینے لگا ہوں کافی لینے جانا ہے :)
 
Top