قیصرانی
لائبریرین
وعلیکم السلام۔ کیسی ہیں؟السلام علیکم
وعلیکم السلام۔ کیسی ہیں؟السلام علیکم
کنفیوذڈ کیسے بھلا؟ اگر آپ پوچھیں تو بتا دوں گا، اگر پوچھا ہی نہیں تو پھر کنفیوذ کیسے؟کنفیوز ریٹنگ اس مراسلے کے لئے
میں ٹھیک اور آپوعلیکم السلام۔ کیسی ہیں؟
کنفیوز آپ ہیں نہ کہ میںکنفیوذڈ کیسے بھلا؟ اگر آپ پوچھیں تو بتا دوں گا، اگر پوچھا ہی نہیں تو پھر کنفیوذ کیسے؟
الحمدللہ، میں بھی ٹھیکمیں ٹھیک اور آپ
میں کنفیوذ کیسے بھلا؟کنفیوز آپ ہیں نہ کہ میں
دونوں ٹھیک الحمدللہالحمدللہ، میں بھی ٹھیک
طلحہ صاحب کیسے ہیں اور تیمور؟
آپ کے مراسلے سے مجھے ایسا لگامیں کنفیوذ کیسے بھلا؟
پر مجھے تو نہیں لگا کہ میں کنفیوذ ہوںآپ کے مراسلے سے مجھے ایسا لگا
وعلیکم السلام!السلام علیکم
پر مجھے لگا۔پر مجھے تو نہیں لگا کہ میں کنفیوذ ہوں
الحمدللہ جیا۔۔ ہم دونوں بالکل ٹھیک ہیں۔۔۔ آپ کیسی ہو
ہمم۔۔۔ شاید یہ کنفیوژن کی انتہا ہو کہ مجھے خود نہیں پتہ کہ میں کنفیوذڈ ہوں؟پر مجھے لگا۔
بالکل ٹھیک بھیا اور آپ کیسے ہیںوعلیکم السلام!
کیسی ہیں مقدس بٹیا رانی؟
اللہ کا شکر ۔ خیریت ہے یہاںالحمدللہ جیا۔۔ ہم دونوں بالکل ٹھیک ہیں۔۔۔ آپ کیسی ہو
تو اتنے کنفیوزڈ ہیں آپ؟ چی چی چیہمم۔۔۔ شاید یہ کنفیوژن کی انتہا ہو کہ مجھے خود نہیں پتہ کہ میں کنفیوذڈ ہوں؟
یہ تو میں پوچھ رہا تھا، کنفرم نہیں کر رہا تھاتو اتنے کنفیوزڈ ہیں آپ؟ چی چی چی
منہ سے لگایاپینے والی کی تو مجبوری ہوئی نا