دلاور خان
لائبریرین
شکریہآپ کی تعارف کی لڑی کہاں ہے؟
چلیں یہاں ہی خوش آمدید کہہ لیں
پہ خیر راغلے
تعارف تو واقعی کہیں پیش نہیں کیا اپنا یہاں
شکریہآپ کی تعارف کی لڑی کہاں ہے؟
چلیں یہاں ہی خوش آمدید کہہ لیں
پہ خیر راغلے
ہمارے ہاں انڈور سوئمنگ پول ہے تو وہاں سی سی ٹی وی کام کرتا ہے۔ اس کا ٹائمر آف ہو جاتا ہے جب بھی سوئمنگ پول استعمال کرنا ہو (شیڈیول کے مطابق)۔ ابھی ایک چھوٹے ایڈمن نے کوئی تبدیلی کی تو پتہ چلا کہ وہ مستقل ریکارڈنگ موڈ پر چلا گیا ہے۔ تو ایڈمن کو سمجھانا اور کیمرے کی سیٹنگ کو واپس تبدیل کرنا تھاکونسا کام۔ اب آپ مجھے تو کنفیوز نہ کریں
آپ بھی کھیلیں گی؟یہاں کنفیوز کنفیوز والا گیم کھیلا جا رہا ہے کیا
لا حول ولا قوہہمارے ہاں انڈور سوئمنگ پول ہے تو وہاں سی سی ٹی وی کام کرتا ہے۔ اس کا ٹائمر آف ہو جاتا ہے جب بھی سوئمنگ پول استعمال کرنا ہو (شیڈیول کے مطابق)۔ ابھی ایک چھوٹے ایڈمن نے کوئی تبدیلی کی تو پتہ چلا کہ وہ مستقل ریکارڈنگ موڈ پر چلا گیا ہے۔ تو ایڈمن کو سمجھانا اور کیمرے کی سیٹنگ کو واپس تبدیل کرنا تھا
ناں میں کنفیوزڈ بالکل بھی نہیں ہوں۔۔ آپ لوگ کھیلو ۔۔میں دیکھتی ہوںآپ بھی کھیلیں گی؟
جب آپ نے پوچھا کہ کھیل ہو رہا ہے یا نہیں، تو آپ کی کنفیوژن ظاہر ہو گئیناں میں کنفیوزڈ بالکل بھی نہیں ہوں۔۔ آپ لوگ کھیلو ۔۔میں دیکھتی ہوں
ابھی سےجی
یعنی پرچہ کٹا دیں، پھر یہاں کا کارڈ کب تک اشو ہوجائے گا ہمیں
پھر کب سےابھی سے
تو کیا آپ نہیں کر رہے نوٹ؟
آپ ہی سمجھ سکتے ہیں۔
ساٹھویں تھی کیا انکل؟پچاسویں؟ آپ کو شاید گنتی بھول گئی ہے
میں اس وقت آفس میں ہی ہوں، ابھی دو منٹ کی بریک لینے لگا ہوں کافی لینے جانا ہے
نہیں صرف قیصرانی کی کنفیوژن میں اضافہ کیا جا رہا ہےیہاں کنفیوز کنفیوز والا گیم کھیلا جا رہا ہے کیا
شکریہ، آخری فقرے کے لئےآپ ہی سمجھ سکتے ہیں۔
میں تو سوچ سوچ کر کنفیوز ہو رہی تھی کہ آخر اس بندے کا نہ کوئی میل دوست اور نہ میل کولیگ۔ تبھی تو یہ اتنے سافٹ نرم خو اور نازک ہیں
بھول گئے پوتے؟ساٹھویں تھی کیا انکل؟