ماہی احمد
لائبریرین
الحمدللہ ٹھیکوعلیکم السلام! انٹی جی کیسے مزاج ہیں؟
تھینکو ! تھینکو!
آپ سناؤ
الحمدللہ ٹھیکوعلیکم السلام! انٹی جی کیسے مزاج ہیں؟
تھینکو ! تھینکو!
جتنی دیر سے جواب آیا اتنی دیر تک تو ٹھیک بندہ بھی خراب ہوجاتا ہے ۔۔۔۔الحمدللہ ٹھیک
آپ سناؤ
بہت اچھیکیسی ہیں آپ
آئی ایم گڈوعلیکم السلام بھائی۔۔۔ ہم دونوں بالکل ٹھیک الحمدللہ ۔۔ آپ کیسے ہیں
کام سارا بھول گئے تو چھا کیسے گئے ؟۔۔۔۔۔۔۔۔۔شاندار
چھا گئے آپ تو
وعلیکم السلامالسلام علیکم
آپ کیسی ہیں؟وعلیکم السلام
بالکل ٹھیک الحمدللہ۔۔ آپ کا لیسن ختم ہوا؟ مجھے تو کچھ سمجھ نہیں آئی وہاںآپ کیسی ہیں؟
طلحہ اور تیمور کیسے ہیں؟
اس میں سمجھنے کا کچھ خاص نہیں تھا۔ مقصد یہ تھا کہ ایک ہی لفظ کو مختلف جگہوں پر اور مختلف صورتحال میں کن کن شکلوں میں استعمال کیا جا سکتا ہے۔ یہ سب تفصیل ایک لفظ "کتا" کے واحد سے متعلق تھے۔ اب آپ اندازہ لگا لیں کہ اگر اس کو جمع کے لئے استعمال کریں تو کتنا ڈھیر سارا مزید لیسن جمع ہو جائے گابالکل ٹھیک الحمدللہ۔۔ آپ کا لیسن ختم ہوا؟ مجھے تو کچھ سمجھ نہیں آئی وہاں
یہاں بھی یہی صورتحال ہے۔ بلکہ گرمی کچھ زیادہ ہی ہو گئی ہے۔السلام علیکم .. صبح النور
بحرین کا موسم گرم .. ہوا نہ ہونے کے برابر ..
و علیکم السلام اُم گبینالسلام علیکم اے ساکنان کوچہ محفل
و علیکم السلام اُم گبین
وعلیکم السلام۔ کیسی ہیں جیہ؟السلام علیکم اے ساکنان کوچہ محفل
ٹھیک ہوں بس تھوڑی سی اداس ہوںوعلیکم السلام۔ کیسی ہیں جیہ؟