قیصرانی
لائبریرین
خیریت؟ کیا ہوا؟ اداسی کیوں بھلا؟ٹھیک ہوں بس تھوڑی سی اداس ہوں
خیریت؟ کیا ہوا؟ اداسی کیوں بھلا؟ٹھیک ہوں بس تھوڑی سی اداس ہوں
پھر بھی، کوئی وجہ تو ہوگی کہ یہ کیفیت "بیدار" ہوئی ہے؟بس ہونہی
آپ کو بتانا ضروری ہے؟پھر بھی، کوئی وجہ تو ہوگی کہ یہ کیفیت "بیدار" ہوئی ہے؟
پھر میں نہیں سیکھ رہی۔۔۔ وہاں آئی تو آپ سے ہیلپ لے لوں گیاس میں سمجھنے کا کچھ خاص نہیں تھا۔ مقصد یہ تھا کہ ایک ہی لفظ کو مختلف جگہوں پر اور مختلف صورتحال میں کن کن شکلوں میں استعمال کیا جا سکتا ہے۔ یہ سب تفصیل ایک لفظ "کتا" کے واحد سے متعلق تھے۔ اب آپ اندازہ لگا لیں کہ اگر اس کو جمع کے لئے استعمال کریں تو کتنا ڈھیر سارا مزید لیسن جمع ہو جائے گا
بالکل ٹھیک بھیا الحمدللہ۔۔ آپ کیسے ہیںو علیکم السلام
اُم طلحہٰ کیسی ہو؟
جی نہیںآپ کو بتانا ضروری ہے؟
وعلیکم السلام جیا۔۔۔۔ اداس نہیں ہوں ناںالسلام علیکم اے ساکنان کوچہ محفل
یہاں آنے کا کب پروگرام بن رہا ہے پھر؟پھر میں نہیں سیکھ رہی۔۔۔ وہاں آئی تو آپ سے ہیلپ لے لوں گی
بن بھی سکتا ہے ناںیہاں آنے کا کب پروگرام بن رہا ہے پھر؟
جب بن سکتا ہے تو پھر بنا لیجئے؟ برمنگھم سے براہ راست فلائٹ آتی ہے یہاں Tampere Pirkkala کے ائیرپورٹ پربن بھی سکتا ہے ناں
اگر برا دوست کہا تو وہ تو کوئی اصطلاح ہی نہیں ہوتیاچھا لطیفہ ہے۔ اچھا دوست
بقول غالباگر برا دوست کہا تو وہ تو کوئی اصطلاح ہی نہیں ہوتی
اتنی سی بات کے لئے غالب کو تکلیف دینے کیا ضرورت تھی بھلابقول غالب
ہوئے تم دوست جس کے دشمن اس کا آسماں کیو ہو
کتنی دریاں چاہیئں، بارہ تو ہیں ہیمحفل میں بارہ دری بھی ہے ؟ عجیب بات ہے میں یہاں دریاں تلاش رہا تھا