زیک
مسافر
میرے دادا زندہ ہوتے تو انکی عمر 105 سال ہوتیبھول گئے پوتے؟
میرے دادا زندہ ہوتے تو انکی عمر 105 سال ہوتیبھول گئے پوتے؟
یہ تو آپ نے خود ہی کچھ دن قبل آفر کی تھیمیرے دادا زندہ ہوتے تو انکی عمر 105 سال ہوتی
السلام علیکمناں میں کنفیوزڈ بالکل بھی نہیں ہوں۔۔ آپ لوگ کھیلو ۔۔میں دیکھتی ہوں
وہ تو آپ سب کو تاکید کر رہے تھے کہ آپ کو بزرگ کے طور پر مخاطب کیا جائے۔یہ تو آپ نے خود ہی کچھ دن قبل آفر کی تھی
ناں جی ناں ۔۔۔ میں نہیں ہوتیجب آپ نے پوچھا کہ کھیل ہو رہا ہے یا نہیں، تو آپ کی کنفیوژن ظاہر ہو گئی
نہیں صرف قیصرانی کی کنفیوژن میں اضافہ کیا جا رہا ہے
وعلیکم السلام بھائی۔۔۔ ہم دونوں بالکل ٹھیک الحمدللہ ۔۔ آپ کیسے ہیںالسلام علیکم
کیسی ہیں مقدس
اور طلحہ میاں کیسے ہیں
لگتا ہے اب نیند کی کمی نہیں رہیناں جی ناں ۔۔۔ میں نہیں ہوتی
کیا زکریا بھائی۔۔ یہ چوچا تو مجھے ساری رات سونے نہیں دیتا۔۔۔ اب عادت ہو گئی ہےلگتا ہے اب نیند کی کمی نہیں رہی
مزے کریںکیا زکریا بھائی۔۔ یہ چوچا تو مجھے ساری رات سونے نہیں دیتا۔۔۔ اب عادت ہو گئی ہے
مزے کیسے بھلا۔۔۔ اتنےےےےے بڑے والے ڈارک سرکلز ہو گئے میری آنکھوں پہ۔۔مزے کریں
آگے آگے دیکھیں ہوتا ہے کیا۔ پیرنٹنگ بہت مزے کا انتہائی مشکل کام ہےمزے کیسے بھلا۔۔۔ اتنےےےےے بڑے والے ڈارک سرکلز ہو گئے میری آنکھوں پہ۔۔
مزے کا تو واقعی ہے آئی ایگری اور مشکل بھی بہت ہے۔۔۔۔ سیکھ جاوں گی سلولی سلولی۔۔ ہی ہی ہیآگے آگے دیکھیں ہوتا ہے کیا۔ پیرنٹنگ بہت مزے کا انتہائی مشکل کام ہے
نہیں، جو چاہے کہہ لےوہ تو آپ سب کو تاکید کر رہے تھے کہ آپ کو بزرگ کے طور پر مخاطب کیا جائے۔
پس نوشت: کہیں یہ ہدایت محض صنف نازک کے لئے تو نہیں تھی؟
ڈسکریٹ میتھمیٹکس کا پرچہ تھا، انڈرگریڈ اسٹوڈینٹس کا۔امتحان لینے والے بھی بتا دیں ناں
ڈسکریٹ میتھمیٹکس کا پرچہ تھا، انڈرگریڈ اسٹوڈینٹس کا۔
بٹیا نے یہ سوچا ہوگا کہ اس بات کا نہ جاننا جاننے سے بہتر تھا۔
بالکلبٹیا نے یہ سوچا ہوگا کہ اس بات کا نہ جاننا جاننے سے بہتر تھا۔
صرف نگرانی یا گریڈنگ بھی کریں گے؟ڈسکریٹ میتھمیٹکس کا پرچہ تھا، انڈرگریڈ اسٹوڈینٹس کا۔
گریڈنگ تو کرنی ہی ہے، نگرانی تو اس دفعہ اضافی ذمہ داری تھیں کیوں کہ پروفیسر باہر گئی ہوئی ہیں۔صرف نگرانی یا گریڈنگ بھی کریں گے؟