السلام علیکم!
و علیکم السلام
السلام علیکم!
وعلیکم السلام۔ مزاج بخیر جناب؟السلام علیکم!
الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں، آپ سنائیں!وعلیکم السلام۔ مزاج بخیر جناب؟
کیوں ایسپریسو کا ذائقہ تباہ کرنا ہےسوچ رہا ہوں آج ڈرٹی چائے آزمائی جائے
الحمدللہ۔ کل سے ایسٹر کا تہوار شروع ہونے والا ہے اور کل سوا دو بجے سے لے کر منگل کے دن گیارہ بجے تک فراغت ہےالحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں، آپ سنائیں!
بڑے مذہبی ملک میں رہتے ہیں یہاں تو کوئی چھٹی نہیںالحمدللہ۔ کل سے ایسٹر کا تہوار شروع ہونے والا ہے اور کل سوا دو بجے سے لے کر منگل کے دن گیارہ بجے تک فراغت ہے
مذہب تو محض علامتی ہے، اصل بہانہ چھٹیاں منانے کا ہی ہوتا ہےبڑے مذہبی ملک میں رہتے ہیں یہاں تو کوئی چھٹی نہیں
تو آپ لوگ مغرب کے ساتھ ایسٹر مناتے ہیں مشرق کے ساتھ نہیںمذہب تو محض علامتی ہے، اصل بہانہ چھٹیاں منانے کا ہی ہوتا ہے
اپریل میں سب سے زیادہ چھٹیاں عام طور پر ہوتی ہیں
مشرق میں روس ہے ناتو آپ لوگ مغرب کے ساتھ ایسٹر مناتے ہیں مشرق کے ساتھ نہیں
و علیکم السلام میری طرف سے۔السلام علیکم سب کو
وعلیکم السلام!السلام علیکم سب کو
کیسے ہیں چاچو آپ ؟و علیکم السلام میری طرف سے۔
وعلیکم السلام!
کیسی ہیں ہماری گڑیا رانی؟
سانوں کی پتا !الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں۔ ویسے شمشاد بھائی نے گول گپوں کا ذکر کیا تو یاد آیا کہ ہماری گڑیا رانی کے گول گول گالوں کی کیا خیر خبر ہے؟
او تہاڈی خیر!!!سانوں کی پتا !
دا سہ ہغہ دغہ وائےاو تہاڈی خیر!!!