قیصرانی
لائبریرین
سوچنے کی بات ہے کہ دونوں کی مشترکہ زبان کون سی رہی ہوگی؟ايک مچھر ہاتھی کے کان میں گھس کیا ایک عرصے بعد رخصت ہونے لگا تو ہاتھی سے بولا "ماموں اللہ حافظ میں جا رہا ہوں"
ہاتھی بولا " نہ تیرے آنے کی خبر نہ جانے کی پرواہ

فننشسوچنے کی بات ہے کہ دونوں کی مشترکہ زبان کون سی رہی ہوگی؟
واؤ، پھر آپ کو کیسے سمجھ آئی؟
آپ سے سیکھی ہےواؤ، پھر آپ کو کیسے سمجھ آئی؟
پھر آپ نے کان میں ہونے والی سرگوشی کیسے سنی اور سمجھیآپ سے سیکھی ہے
کیونکہ وہ بے بی ہاتھی تھاپھر آپ نے کان میں ہونے والی سرگوشی کیسے سنی اور سمجھی
وعلیکم السلام، کیسی ہیں بھتیجی؟
الحمدللہ بخیر ہوں ، آپ کیسے ہیں ؟؟وعلیکم السلام، کیسی ہیں بھتیجی؟
الحمدللہ، بخیریتالحمدللہ بخیر ہوں ، آپ کیسے ہیں ؟؟
قیصرانی جی چھٹیاں کیسی گزر رہی ہیں ؟؟الحمدللہ، بخیریت
کیسے ہیں عظیم صاحب ۔؟و علیکم السلام
اللہ کا خاص کرم پانے کے لیے کرنا ہوتا ہے ؟؟ ہم بھی بخیر ہیں الحمدللہ ۔اللہ کا خاص کرم ہے آپ کہئے