ناعمہ عزیز
لائبریرین
ہی ہی ہی ہیاو تہاڈی خیر!!!
ہی ہی ہی ہیاو تہاڈی خیر!!!
یئاؤ ہغد ہغہ ہس اددا سہ ہغہ دغہ وائے
ڈیکوڈ!!!دا سہ ہغہ دغہ وائے
یہ کیا ہے بھئی؟یئاؤ ہغد ہغہ ہس اد
اس پر مجھے ایک لطیفہ یاد آرہا ہےالسلام علیکم
کل سے میری ساڑھے چار دن کی چھٹی شروع ہے
محفل سے غیر حاضری کی پیشگی اطلاع دے رہا ہوں
نوڈیکوڈ!!!
میرے فقرے کو الٹا لکھا ہےیہ کیا ہے بھئی؟
ایک روپیہ ابھی بچا کر رکھئے گااس پر مجھے ایک لطیفہ یاد آرہا ہے
سُنا دو۔اس پر مجھے ایک لطیفہ یاد آرہا ہے
یعنی محفل اور دفتر کا چولی دامن کا ساتھ ہےالسلام علیکم
کل سے میری ساڑھے چار دن کی چھٹی شروع ہے
محفل سے غیر حاضری کی پیشگی اطلاع دے رہا ہوں
الحمدللہ سب بخیر ہیں موسم کیسا ہے آپ کے یہاں ؟؟گرد و غبار کا کیا حال ہے ؟؟الحمد للہ سب اچھے ہیں۔
آپ کیسی ہیں اور بچے کیسے ہیں؟
گرد و غبار کے طوفان کا کوئی بھروسہ نہیں ۔موسم گرما گرم لیکن اب گرد و غبار کا طوفان تھم چکا ہے۔
نہیں، جب بریک لیتا ہوں تو پھر ماسوائے آئی ایم کے ہر طرف سے بریک ہوتی ہےیعنی محفل اور دفتر کا چولی دامن کا ساتھ ہے
ایک روپیہ ابھی بچا کر رکھئے گا
ايک مچھر ہاتھی کے کان میں گھس کیا ایک عرصے بعد رخصت ہونے لگا تو ہاتھی سے بولا "ماموں اللہ حافظ میں جا رہا ہوں"سُنا دو۔