اللہ کا خاص کرم پانے کے لیے کرنا ہوتا ہے ؟؟ ہم بھی بخیر ہیں الحمدللہ ۔
میری بہن آپ کا یہ سوال ہی کافی ہے راہ تو وہی دکھاتا ہے نیتیں صاف رکھیئے قدم لڑکھڑائیں گے نہیں
اللہ بہتر جاننے والا ہے
اللہ کا خاص کرم پانے کے لیے کرنا ہوتا ہے ؟؟ ہم بھی بخیر ہیں الحمدللہ ۔
کیسے ہیں آپو علیکم السلام و رحمۃ اللہ
کیسی ہیں آپوعلیکم السلام ۔
اللہ تعالیٰ ہم سب کو صراط مستقیم پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ۔میری بہن آپ کا یہ سوال ہی کافی ہے راہ تو وہی دکھاتا ہے نیتیں صاف رکھیئے قدم لڑکھڑائیں گے نہیں
اللہ بہتر جاننے والا ہے
الحمدللہ بخیر ۔اور آپ ؟؟کیسی ہیں آپ
آئی ایم گڈ، آپ انڈیا میں ہوتی ہیںالحمدللہ بخیر ۔اور آپ ؟؟
جی میں انڈین ہوں ۔آئی ایم گڈ، آپ انڈیا میں ہوتی ہیں
کونسے شہر سے تعلق ہے آپ کاجی میں انڈین ہوں ۔
حیدرآباد (انڈیا)کونسے شہر سے تعلق ہے آپ کا
کھٹے کھانوں کے شوقین افراد کا شہرحیدرآباد (انڈیا)
نہیں "دکنی "بولنے والوں کا شہرکھٹے کھانوں کے شوقین افراد کا شہر
کچھ ایسےنہیں "دکنی "بولنے والوں کا شہر
دکنی زبان جاننا ہوتو یہاں پڑھئیے ۔کچھ ایسے
اے کاہے
کیکو رے
تم اس کو کیوں مارا
یعنی اب آپ بھی دکنی بول سکتے ہیں ؟؟بہت اعلٰی
آج تک اردو ٹھیک سے نہیں بول سکےیعنی اب آپ بھی دکنی بول سکتے ہیں ؟؟
کیوں آپ پاکستان میں نہیں رہتے ؟آج تک اردو ٹھیک سے نہیں بول سکے
دکنی کیا بولیں گے
نہ صرف پاکستان میں بلکہ کراچی میںکیوں آپ پاکستان میں نہیں رہتے ؟