پھر دکنی بولنا آپ کے لیے مشکل نہیں؟نہ صرف پاکستان میں بلکہ کراچی میں![]()
پھر دکنی بولنا آپ کے لیے مشکل نہیں؟نہ صرف پاکستان میں بلکہ کراچی میں![]()
بہت زیادہ مشکل ہےپھر دکنی بولنا آپ کے لیے مشکل نہیں؟
کچھ دنوں کے لیے حیدرآباد آجائیے پھر مشکل نہیں ہوگی ۔بہت زیادہ مشکل ہے![]()
کراچی کے پڑوسی حیدرآباد جانے کا اتفاق بھی نہیں ہوا ہمارا تو آج تککچھ دنوں کے لیے حیدرآباد آجائیے پھر مشکل نہیں ہوگی ۔![]()
بیل گاڑی سے۔کراچی کے پڑوسی حیدرآباد جانے کا اتفاق بھی نہیں ہوا ہمارا تو آج تک
اتنی دور والے کیسے آجائیں![]()
السلام علیکم بھائی۔۔۔۔۔ ہم دونوں کو آجکل بخار ہوا ہے
بیل اگر راستے میں بیمار پڑ گیا توبیل گاڑی سے۔![]()
وعلیکم السلامالسلام علیکم بھائی۔۔۔ ۔۔ ہم دونوں کو آجکل بخار ہوا ہے
تو کیا ؟؟راستے میں ڈاکٹر کو دکھا لیجیے ۔بیل اگر راستے میں بیمار پڑ گیا تو![]()
ڈاکٹر کی جگہ اگر قصائی بھائی مل گئے توتو کیا ؟؟راستے میں ڈاکٹر کو دکھا لیجیے ۔![]()
اس سے اچھی بات کیا ہوسکتی ہے بھلا؟ بیل قصائی کو بیچ کر وہی پیسوں سے ٹرین کا ٹکٹ خرید لیجیے ۔ڈاکٹر کی جگہ اگر قصائی بھائی مل گئے تو![]()
بیمار بیل ہوگا وہاس سے اچھی بات کیا ہوسکتی ہے بھلا؟ بیل قصائی کو بیچ کر وہی پیسوں سے ٹرین کا ٹکٹ خرید لیجیے ۔![]()
تو کیا اس بیل کو آپ حلال کرنا چاہتے ہیں÷؟بیمار بیل ہوگا وہ
کوئی مردہ ہاتھی نہیں![]()
قصائی نے لے کر ہل تو چلانا نہیں ہوگا اس سےتو کیا اس بیل کو آپ حلال کرنا چاہتے ہیں÷؟
کیاپتہ قصائی کا دل آجائے بیل پر اور وہ بیل کو ہل چلانے کے لیے رکھ لے ؟قصائی نے لے کر ہل تو چلانا نہیں ہوگا اس سے![]()
غالباً کسی کسان کی بیٹی پر اس کا دل آجائے تو ایسا ہوسکتا ہےکیاپتہ قصائی کا دل آجائے بیل پر اور وہ بیل کو ہل چلانے کے لیے رکھ لے ؟
و علیکم السلام و رحمۃ اللہالسلام علیکم ... صبح النور