دلاور خان
لائبریرین
آپ دونوں ہی عزیز جو ہیںخدا خیر کرے ٖ! آپ کیوں پوچھ رہے ہیں ؟
عائشہ ناعمہ
آپ دونوں ہی عزیز جو ہیںخدا خیر کرے ٖ! آپ کیوں پوچھ رہے ہیں ؟
مثلاَ؟لاٹھی کے اپنے فائدے ہیں۔
سارے راز بتا کے اپنا کاروبار ٹھپ کروا دیں؟
و علیکم السلام و رحمۃ اللہالسلام علیکم سب کو
آفس تھا، اور آپ؟آپ کہاں تھے آج صبح سے
میں ٹھیک ٹھاکٹھیک ہوں بھیا
آپ کیسے ہیں؟
وعلیکم السلامالسلام علیکم
الحمدللہ جناب، پوچھنے والی بات پوچھ لیتے ہیں، اجازتیں لینے کا کیا فائدہ؟وعلیکم السلام
کیا حال و احوال ہیں قیصرانی بھائی ۔
ایک بات پوچھوں آپ سے
مزاج بخیر؟و علیکم السلام و رحمۃ اللہ
کسی کو اگر شادی کے بعد پیار ہو جائے تو وہ کیا کرےالحمدللہ جناب، پوچھنے والی بات پوچھ لیتے ہیں، اجازتیں لینے کا کیا فائدہ؟
میرے خیال سے، کر دینا چاہئےکسی کو اگر شادی کے بعد پیار ہو جائے تو وہ کیا کرے
اظہار کرے یا نہیں
بھائی شادی کے بعداگر بیوی سے پیار ہوجائےمیرے خیال سے، کر دینا چاہئے
تاہم سوال میں یہ واضح نہیں ہے کہ اپنی بیوی یا اپنے میاں کو یا کہ اسے بتانا کہ جس سے پیار ہوا ہو۔ اس لئے حتمی رائے آپ کے جواب کے بعد
میں نے بھی اپنے سوال میں ہر ممکن صورت پر روشنی ڈال دی تھیبھائی شادی کے بعداگر بیوی سے پیار ہوجائے
تو اس کی بات کرینگ میں
یہ تو بہت تشویشناک بات ہےبھائی شادی کے بعداگر بیوی سے پیار ہوجائے
تو اس کی بات کرینگ میں