ماہی احمد
لائبریرین
کیسے مانیں؟؟؟زیادہ چپ رہنا ہی پسند ہے لیکن جب بولنے پہ آؤں تو کوئی چپ نہیں کرواسکتا ۔![]()
کیسے مانیں؟؟؟زیادہ چپ رہنا ہی پسند ہے لیکن جب بولنے پہ آؤں تو کوئی چپ نہیں کرواسکتا ۔![]()
مت مانئیے۔کیسے مانیں؟؟؟![]()
لگتا ہے خاموشی صاحبہ سے بہت متاثر ہیں آپ
ہم بھی ٹھیک ٹھاک ہیں۔ اور کہیں کیا سنائیں ہموعلیکم السلام
اللہ کے کرم سے بالکل ٹھیک، آپ سنائیے![]()
راگ ایمنہم بھی ٹھیک ٹھاک ہیں۔ اور کہیں کیا سنائیں ہم![]()
الحمدللہ ۔وعلیکم السلام
کیسی ہیں آپ![]()
نئیں بولے تو سنتے نئیں ۔آآآآآآںںںںں
مجھے ماننا ہے میں نئیں بولتی![]()
ہیں جی؟نئیں بولے تو سنتے نئیں ۔![]()
کیا کہیں جی ؟؟ہیں جی؟
وہ تو پہلے آپ کی شاگردی میں آکر سیکھنا پڑے گاراگ ایمن![]()
آج آپ نے کھٹی دال پکا رکھی ہے نہالحمدللہ ۔![]()
مجھے آتا ہوتا تو آپ کو کیوں زحمت دیتیوہ تو پہلے آپ کی شاگردی میں آکر سیکھنا پڑے گا![]()
نہیں وہ تو کل بنائی تھی ۔آج آپ نے کھٹی دال پکا رکھی ہے نہ![]()
جو مرضیکیا کہیں جی ؟؟
پھر آپ کو کیا آتا ہےمجھے آتا ہوتا تو آپ کو کیوں زحمت دیتی![]()
اسی لئیے انہوں نے "نہ" کہہ دیا ساتھ میںنہیں وہ تو کل بنائی تھی ۔
آج آپ نے کھٹی دال پکا رکھی ہے نہ![]()
ابھی کچھ لکھنا شروع کیاہے مکمل ہوجائے تو بتاؤں گی ۔جو مرضی![]()