دلاور خان
لائبریرین
آج کیا بن رہا ہے ڈنر میںنہیں وہ تو کل بنائی تھی ۔
آج کیا بن رہا ہے ڈنر میںنہیں وہ تو کل بنائی تھی ۔
تو یہ آتا ہے آپ کو۔ الفاظ پکڑنااسی لئیے انہوں نے "نہ" کہہ دیا ساتھ میں![]()
مجھے اتنی خوشی ہوئی یہ پڑھ کر سمجھ ہی نہیں ریٹنگ کیا دوں اور غلطی سے "متفق" ہو گیا۔۔۔ابھی کچھ لکھنا شروع کیاہے مکمل ہوجائے تو بتاؤں گی ۔![]()
تو وہی بگھار کر دکھائیں نہباتیں بگھارنا![]()
آج باہر سے آئے گا کھانا ۔ بہت بنالیا گھر میں ۔آج کیا بن رہا ہے ڈنر میں![]()
مجھے اتنی خوشی ہوئی یہ پڑھ کر سمجھ ہی نہیں ریٹنگ کیا دوں اور غلطی سے "متفق" ہو گیا۔۔۔
سمجھ جائیں ہم کتنی شدت سے انتظار کر رہے ہیں![]()
وعلیکم السلام ۔ کیسی ہیں ؟السلام علیکم
الحمدللہ اپیا۔۔ آپ کیسی ہیں اور بچہ پارٹی؟وعلیکم السلام ۔ کیسی ہیں ؟
نقوی حجازی کو بھی بگھار دیا ہے کیا
پارٹی یعنیآج باہر سے آئے گا کھانا ۔ بہت بنالیا گھر میں ۔![]()
سب بخیر ۔ ننھے میاں کیسے ہیں ؟الحمدللہ اپیا۔۔ آپ کیسی ہیں اور بچہ پارٹی؟
چلاکو ماسی