مقدس

لائبریرین
وعلیکم السلام
کیسی ہیں آپ :)
بالکل ٹھیک بھائی اور آپ؟
وعلیکم السلام اپیا
کیسی ہیں آپ؟ :)
میں اچھی ہوں چندا۔۔ تم سناؤ
وعلیکم السلام :)
کیسی ہیں مقدس؟
اور طلحہ جانی؟
بالکل ٹھیک اور طلحہ بھی اچھا ہے :)
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
بالکل ٹھیک بھائی اور آپ؟
میں اچھی ہوں چندا۔۔ تم سناؤ
بالکل ٹھیک اور طلحہ بھی اچھا ہے :)
ایسے تو کچھ نہیں سنایا جائے گا اس کے لیے ہیڈ فونز چاہیے ہوتے ہیں اور ہیڈ فونز سے آپ کو سنائی دے اس کے لیے بھی کچھ چاہیے ہوتا ہے :)
 
Top