مقدس
لائبریرین
وہ تو سوتے ہوئے بھی یہیں ہوتا ہےاسے بھی محفل پر لے آیا کریں، دیکھئیے گا اتنا انجوائے کرے گا
وہ تو سوتے ہوئے بھی یہیں ہوتا ہےاسے بھی محفل پر لے آیا کریں، دیکھئیے گا اتنا انجوائے کرے گا
دن میں سونے کا مزا ہی کچھ اور ہےاپیا بس دن میں ۔۔۔
آپ انگلینڈ میں کہاں رہتی ہیں۔ لندن میں؟اوپسسس بھائی
سو ٹرواففففف اسی لیے تو ماں کے قدموں تلے جنت رکھ دی اللہ تعالیٰ نے
ہی ہی ہی بھیا اور مجھے دن میں نیند نہیں آتیدن میں سونے کا مزا ہی کچھ اور ہے
ابھی تو صرف اپریل ہےگرمی اور لوڈشیڈنگ نے فیوز اڑا دیا ہے
ہاں ناںچلو کرتے ہیں کچھ اس کا بھی۔۔۔ تم نے وہ وائس کلپ سنا تھا کل؟
ایم ان سولی ہُل بھائیآپ انگلینڈ میں کہاں رہتی ہیں۔ لندن میں؟
آگے اس دکھ میں مزید اضافہ ہوتا رہے گاابھی تو صرف اپریل ہے
روتے ہوئے بڑا کیوٹ لگتا ہے اور میں اکثر اسے رلاتی ہوں زور سے کس کر کے ابھی میری شکایتیں نہیں لگا سکتا ناںہاں ناں
اور سن کر میں نے کہا یہ تو روئے جا رہا ہے
تو سعود بھیا کہتے کہ آپ کو ٹھیک سے سمجھ نہیں آ رہی، طلحہ میاں اپنی خالہ جانی کو بلا رہے ہیں
نہیں نا جب جاگ رہا ہو تب لے آیا کریں ایویں آپ کو جو ستاتا ہےوہ تو سوتے ہوئے بھی یہیں ہوتا ہے
نیا نام ہے میرے لیےایم ان سولی ہُل بھائی
مجھے آج بہت نیند آ رہی ہےہی ہی ہی بھیا اور مجھے دن میں نیند نہیں آتی
ہاااااااااااااروتے ہوئے بڑا کیوٹ لگتا ہے اور میں اکثر اسے رلاتی ہوں زور سے کس کر کے ابھی میری شکایتیں نہیں لگا سکتا ناں
ہمیں نہیں دکھائیں گی کیا طلحہ کو۔ ہم نے نظر نہیں لگانیروتے ہوئے بڑا کیوٹ لگتا ہے اور میں اکثر اسے رلاتی ہوں زور سے کس کر کے ابھی میری شکایتیں نہیں لگا سکتا ناں
اوپسس اپیاااروتے ہوئے بڑا کیوٹ لگتا ہے اور میں اکثر اسے رلاتی ہوں زور سے کس کر کے ابھی میری شکایتیں نہیں لگا سکتا ناں
مجھے علم نہیں تھا۔بہت پرانا اسٹیج شو ہے عمر شریف کا
تب میں نہیں آسکتی۔۔۔ لولززز دن میں وہ جب جاگتا ہے ۔۔ تب اسے صرف فیڈ چاہیے ہوتی ہے۔۔۔ اتنی زور سے روتا ہے جیسے کوئی دو لگا رہا ہونہیں نا جب جاگ رہا ہو تب لے آیا کریں ایویں آپ کو جو ستاتا ہے
نیا نام ہے میرے لیے
کیسا شہر ہے اور موسم کیسا ہوتا ہے وہاں کا۔
" دو لگا رہا ہو "تب میں نہیں آسکتی۔۔۔ لولززز دن میں وہ جب جاگتا ہے ۔۔ تب اسے صرف فیڈ چاہیے ہوتی ہے۔۔۔ اتنی زور سے روتا ہے جیسے کوئی دو لگا رہا ہو