قیصرانی
لائبریرین
کل سوپ بنایا تھا قیمے اور آلو کے ساتھ، ابھی اسی سے انصاف کر کے فارغ ہوا ہوںواؤ۔
ویسے آج کھانے میں کیا ہے ؟
ابھی ایک باؤل رکھا ہے، اگر دل چاہے تو ریفریجریٹر سے نکال لیجئے
کل سوپ بنایا تھا قیمے اور آلو کے ساتھ، ابھی اسی سے انصاف کر کے فارغ ہوا ہوںواؤ۔
ویسے آج کھانے میں کیا ہے ؟
جی جب دل کرے گا نکال لوں گی ۔کل سوپ بنایا تھا قیمے اور آلو کے ساتھ، ابھی اسی سے انصاف کر کے فارغ ہوا ہوں
ابھی ایک باؤل رکھا ہے، اگر دل چاہے تو ریفریجریٹر سے نکال لیجئے
وعلیکم السلام۔ کیسے ہیں؟السلام علیکم
وعلیکم السلام۔ کیسے ہیں؟
الحمدللہاللہ کا شکر ہے۔ آپ کیسے ہیں : )
وعلیکم السلام
کیسی ہیں آپ عندلیب آپی ؟؟
عظیم صاحب آپ کیسے ہیں؟؟
نہیں۔ میں پشتون ہوںاللہ کا خاص کرم ہے بھائی آپ پٹھان ہو نا ؟ : )
ماشاء اللہ۔ یہ تو بہت اچھا ہے نا۔ تعلیم کا سلسلہ ہمیشہ جاری و ساری رہنا چاہیئے۔ میری دعائیں آپ کے ساتھ ہیںقیصرانی بھائی۔
بری خبریں تو بہت دیں لیکن ایک اچھی خبر بتانا بھول گیا ۔ میں نے میڈیا اینڈ جرنلزم میں ماسٹرز کیلئے یونیورسٹی میں داخلہ لے لیا
نہیں۔ میں پشتون ہوں
شکریہماشاء اللہ۔ یہ تو بہت اچھا ہے نا۔ تعلیم کا سلسلہ ہمیشہ جاری و ساری رہنا چاہیئے۔ میری دعائیں آپ کے ساتھ ہیں
بہت خوب ویسے یہ جملہ کہاں سے سیکھا ؟اچھا : ) دا خدائے پمان دے یارا مجھے بھی پشتو آتی ہے
بہت خوب ویسے یہ جملہ کہاں سے سیکھا ؟
اور کہاں سے تعلق ہے آپ کا ؟