آجکل تو قید میں ہی آڑام ہے۔ باہر تو نفسا نفسی کا عالم ہے۔
ع عظیم محفلین مئی 9، 2014 #58,222 اِن معصوموں کو کیا علم چاچو انہیں کس جرم کی سزا انہیں تو جانے دیجئے
شمشاد لائبریرین مئی 9، 2014 #58,223 جانے دیتے ہیں۔ یہاں آدھی رات کے بعد سے جو ریت کا طوفان آیا ہے تو ابھی تک وہی صورتحال ہے۔
ع عظیم محفلین مئی 9، 2014 #58,228 بہت فرق ہے ریت میں اور خاک میں : ) ریت سے بس گھروندے بنائے جاتے ہیں اور خاک سے انسان وجود میں آئے
شمشاد لائبریرین مئی 9، 2014 #58,230 جس خاک سے انسان وجود میں آیا تھا، وہ خاک اور تھی اور یہ خاک اور ہے۔
شمشاد لائبریرین مئی 9، 2014 #58,231 مقدس نے کہا: السلام علیکم مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ و علیکم السلام طلحہٰ اور اُم طلحہٰ کیسے ہیں؟
ع عظیم محفلین مئی 9، 2014 #58,232 و علیکم السلام ۔۔۔ مجھے کیا علم چاچو میں تو ابھی خاک چھان رہا ہُوں ہو سکتا ہے آپ کی بات سچ ثابت ہو دیکھتے ہیں
و علیکم السلام ۔۔۔ مجھے کیا علم چاچو میں تو ابھی خاک چھان رہا ہُوں ہو سکتا ہے آپ کی بات سچ ثابت ہو دیکھتے ہیں
مقدس لائبریرین مئی 9، 2014 #58,233 شمشاد نے کہا: و علیکم السلام طلحہٰ اور اُم طلحہٰ کیسے ہیں؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بالکل ٹهیک بهیا۔۔ الحمدللہ۔۔ آپ کیسے ہیں
شمشاد نے کہا: و علیکم السلام طلحہٰ اور اُم طلحہٰ کیسے ہیں؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بالکل ٹهیک بهیا۔۔ الحمدللہ۔۔ آپ کیسے ہیں
شمشاد لائبریرین مئی 9، 2014 #58,238 عائشہ عزیز نے کہا: السلام علیکم! مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ و علیکم السلام مانو کیسی ہے؟