شمشاد
لائبریرین
مجھے بالکل بھی کچھ نہیں معلوم۔شمشاد بھائی کو معلوم نہ ہونے پائے : )
مجھے بالکل بھی کچھ نہیں معلوم۔شمشاد بھائی کو معلوم نہ ہونے پائے : )
جی بس مل ہی گئیفرصت مل گئی ادھر آنےکی۔
اچھا چیزوں کا تو ساتھ دیر تک ہی چلنا چاہیےآپ کے پوچھنے کی دیر تھی، اس دن کے بعد سے تھوڑا ہتھ ہولا کیا تو ہے گرمی نے، اب دیکھیں کب تک یہ چلتا ہے
نہ چلے تو بھی کوئی ٹنشن نئیں ہمیں۔۔۔اچھا چیزوں کا تو ساتھ دیر تک ہی چلنا چاہیے
ہماری کیا گارنٹی ہے؟؟؟ چائنا کی چیز شام تک تو چل جاتی ہے نا، چلو ایک گھنٹہ کر لو۔۔۔ اور ہم؟۔۔۔ کیونکہ چائنا کی بنی ہوئی ہو تو کوئی گارنٹی نہیں۔
گڑ ہےنہ چلے تو بھی کوئی ٹنشن نئیں ہمیں۔۔۔
ہیں جی؟ پوچھا ہے آپ نے؟
پاکستانی بہت مضبوط ہوتے ہیں۔ہماری کیا گارنٹی ہے؟؟؟ چائنا کی چیز شام تک تو چل جاتی ہے نا، چلو ایک گھنٹہ کر لو۔۔۔ اور ہم؟
جی جی بالکلپاکستانی بہت مضبوط ہوتے ہیں۔
اس لیے پاکستانی بنو۔ اور پاکستانی چیزیں خریدو۔
کبھی بھی نہیں چاچویہ تم فرینڈز کی باتیں کبھی ختم بھی ہوتی ہیں؟
پاکستان میں سب کچھ بننا تو شروع ہو۔ یہاں تو بس امپورٹ ہوتی ہیں چیزیں۔ انڈیا گاڑیاں، ٹیبلٹ کمپیوٹر وغیرہ خود بناتا ہے جبکہ پاکستان میں یہ چیزیں آئندہ کئی سالوں میں بھی بنتی نظر نہیں آرہیں۔وہ کہتے ہیں ناں
Be Pakistani Buy Pakistani
وعلیکم السلام ۔ صبح بخیر ۔ کیسے ہیں جناب ؟السلام علیکم اور صبح بخیر
الحمداللہ میں ٹھیک ٹھاک، آپ کیسی ہیںوعلیکم السلام ۔ صبح بخیر ۔ کیسے ہیں جناب ؟