ابن سعید
خادم
الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں اور یہاں موسم صاف ہے، باہر دھوپ کھلی ہے۔ دوپہر کا وقت ہے اور اس وقت درجہ حرارت 28 درجہ سینٹی گریڈ ہے۔و علیکم السلام
کیسے ہیں سعود بھائی اور آپ کے ہاں موسم کیسا ہے؟
الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں اور یہاں موسم صاف ہے، باہر دھوپ کھلی ہے۔ دوپہر کا وقت ہے اور اس وقت درجہ حرارت 28 درجہ سینٹی گریڈ ہے۔و علیکم السلام
کیسے ہیں سعود بھائی اور آپ کے ہاں موسم کیسا ہے؟
ٹھیک ہوں چاچوو علیکم السلام
مانو کیسی ہے؟
آپکی طرف تو یہاں سے زیادہ گرمی ہے۔ ہمارے ہاں بادل ہیں اور 24 ڈگریالحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں اور یہاں موسم صاف ہے، باہر دھوپ کھلی ہے۔ دوپہر کا وقت ہے اور اس وقت درجہ حرارت 28 درجہ سینٹی گریڈ ہے۔
کیا بات ہے جی۔ یہاں تو ۳۸ ڈگری اور ریت کا طوفان ہے۔الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں اور یہاں موسم صاف ہے، باہر دھوپ کھلی ہے۔ دوپہر کا وقت ہے اور اس وقت درجہ حرارت 28 درجہ سینٹی گریڈ ہے۔
مارننگ تو اب ختم ہوئی۔ آپکی شام کیسی گزر رہی ہے؟مارننگ زکریا بھائی
ایکدم فسٹ کلاس۔ٹھیک ہوں چاچو
آپ کیسے ہیں؟
ہاں آج نسبتاً کچھ زیادہ گرمی ہے۔آپکی طرف تو یہاں سے زیادہ گرمی ہے۔ ہمارے ہاں بادل ہیں اور 24 ڈگری
ابھی تو آپ کے یہاں ابتدا لگتی ہے۔کیا بات ہے جی۔ یہاں تو ۳۸ ڈگری اور ریت کا طوفان ہے۔
وعلیکم السلام بھیاالسلام علیکم!
اچھی رہی بھیامارننگ تو اب ختم ہوئی۔ آپکی شام کیسی گزر رہی ہے؟
کچھ بھی نہیں چاچوایکدم فسٹ کلاس۔
کیا ہو رہا ہے؟
کیسی ہیں ہماری ننھی پری؟وعلیکم السلام بھیا
پہلے پرامس کریں بھیاکیسی ہیں ہماری ننھی پری؟
وہ والا وعدہ کرنا ہے جو کبھی وفا نہیں کیا جاتا یا پھر وہ والا جسے توڑ دیا جاتا ہے؟پہلے پرامس کریں بھیا
انتہائی غیر دوستانہ، غیر مفید ، غیر جدید، غیروہ والا وعدہ کرنا ہے جو کبھی وفا نہیں کیا جاتا یا پھر وہ والا جسے توڑ دیا جاتا ہے؟
سب خیریت سے ۔۔ الحمداللہ ۔۔ آپ سنائیں ؟الحمدللہ العظیم
اہل و عیال کیسے ہیں ؟
یہ تم فرینڈز کی باتیں کبھی ختم بھی ہوتی ہیں؟کچھ بھی نہیں چاچو
کچھ فرینڈز کے ساتھ باتیں کر رہی ہوں
کہنے کی بات ہے ساری، لیں میں کہہ دیتی ہوں پاکستان امریکہ کے نئیں امریکہ پاکستان کے ساتھ سیلیبریٹ کرتا ہےیعنی نہ برطانیہ نہ سعودیہ کے ساتھ بلکہ امریکہ کے!!
آپ کے پوچھنے کی دیر تھی، اس دن کے بعد سے تھوڑا ہتھ ہولا کیا تو ہے گرمی نے، اب دیکھیں کب تک یہ چلتا ہےپنجاب سائیڈ پر ہو تو رہی ہیں بارشیں۔
اسلام آباد میں نہٰں ہوئیں کیا؟