دلاور خان

لائبریرین
کیا کریں یہاں ایسا ہی ہے ۔۔ ان دنوں ہند سےباہر ہوں ۔:)
کیا تھا ناشتے میں ؟
ہند سے باہر تبھی کھانے بھی باہر کے:) ہم نے آج ناشتے میں چائے کے ساتھ ایک عدد بڑا سا میدے کا بنا روٹی نما بسکٹ کھایا تھا جس پر خشخاش اور سونف بھی لگی تھی:)
 

عمر سیف

محفلین
السلام علیکم ۔۔ صبح النور ۔۔
آج بہت کام ہیں ۔۔ کپڑے دھوئے جا رہے ہیں ۔۔ کٹننگ کروانی ہے ۔۔ کپڑے پریس کرنے ہیں ۔۔ اور ان سے کاموں کے درمیان ۔۔ کھانا سونا اور گھر بات کرنا ۔۔
جاواں تے کتھے جاواں ۔۔
 
Top