ماہی احمد
لائبریرین
جی اللہ کا شکر ہے بالکل ٹھیکوعلیکم السلام ۔ میں ٹھیک ٹھاک اور آپ ؟ امتحانات ختم ہوگئے ؟
امتحان بھی ختم ۔
آپ سنائیں بچے کیسے ہیں؟ اور بھیا جی؟
جی اللہ کا شکر ہے بالکل ٹھیکوعلیکم السلام ۔ میں ٹھیک ٹھاک اور آپ ؟ امتحانات ختم ہوگئے ؟
سب بخیر ہیں الحمدللہ ، بھوک لگی ہے سوچ رہی ہوں کیا کھاؤں ؟جی اللہ کا شکر ہے بالکل ٹھیک
امتحان بھی ختم ۔
آپ سنائیں بچے کیسے ہیں؟ اور بھیا جی؟
میں نے ساگ کو تڑکا لگایا ہےسب بخیر ہیں الحمدللہ ، بھوک لگی ہے سوچ رہی ہوں کیا کھاؤں ؟
آسکتی تو کتنا اچھا ہوتا نئیں ۔میں نے ساگ کو تڑکا لگایا ہے
آ جائیں۔۔۔
آسکتی تو کتنا اچھا ہوتا نئیں ۔
ان شاء اللہ
ان شاءاللہ کبھی تو کھلائیں گے ہی آپ کو اپنے ہاتھ کے پکوان اور آپ سے آپ کے ہاتھ کے پکوان کھائیں گے۔۔۔
و علیکم السلام و رحمۃ اللہالسلام علیکم اور صبح بخیر
وہ کیا ہے کہ تم لوگ ختم کرنا ہی نہیں چاہتیں۔کبھی بھی نہیں چاچو
بات تو یہ بھی ٹھیک ہے چاچووہ کیا ہے کہ تم لوگ ختم کرنا ہی نہیں چاہتیں۔
و علیکم السلام و رحمۃ اللہالسلام علیکم ۔۔ صبح النور ۔۔
آج بہت کام ہیں ۔۔ کپڑے دھوئے جا رہے ہیں ۔۔ کٹننگ کروانی ہے ۔۔ کپڑے پریس کرنے ہیں ۔۔ اور ان سے کاموں کے درمیان ۔۔ کھانا سونا اور گھر بات کرنا ۔۔
جاواں تے کتھے جاواں ۔۔
و علیکم السلامالسلام علیکم
کبھی اپنی زبان کو آرام بھی کرنے دیا کرو۔بات تو یہ بھی ٹھیک ہے چاچو
ہفتے اتوار کو آرام ملتا ہے ناں چاچوکبھی اپنی زبان کو آرام بھی کرنے دیا کرو۔
تھینک یو ویری مچ
کون سے نوٹس؟و علیکم السلام
نوٹس بن گئے یا ابھی رہتے ہیں؟
یہ کیسے ہو سکتا ہے کہ ہفتے اور اتوار کو آرام ملتا ہو۔ہفتے اتوار کو آرام ملتا ہے ناں چاچو
اور سوتے میں بھی نہیں بولتی ہوں میں تو
میرا مطلب ہے نوٹس بننے سے کچھ پیسے بچ گئے ہوں تو۔۔۔۔کون سے نوٹس؟
تو؟میرا مطلب ہے نوٹس بننے سے کچھ پیسے بچ گئے ہوں تو۔۔۔ ۔
تو کیا، ایک آئسکریم ہی کھلا دو۔
کلفی چلے گی؟تو کیا، ایک آئسکریم ہی کھلا دو۔