عائشہ عزیز
لائبریرین
یہ کیسے ہو سکتا ہے کہ ہفتے اور اتوار کو آرام ملتا ہو۔
ان دنوں میں تم اپنی زبان کو کھانے پر لگا دیتی ہو۔
یہ کیسے ہو سکتا ہے کہ ہفتے اور اتوار کو آرام ملتا ہو۔
ان دنوں میں تم اپنی زبان کو کھانے پر لگا دیتی ہو۔
کلفی نہیں البتہ قلفی چل جائے گی بشرطیکہ کھوئے والی ہو۔کلفی چلے گی؟
اوہ اچھا قلفی ہوتی ہے۔۔۔کلفی نہیں البتہ قلفی چل جائے گی بشرطیکہ کھوئے والی ہو۔
جی۔اب قلفی کھانے کینٹین جانا پڑے گا۔
وعلیکم السلامالسلام علیکم
الحمدللہ۔ آپ سنائیے، کراچی کیسا ہے؟وعلیکم السلام
کیسے ہیں آپ قیصرانی
جیسا میڈیا پر دکھایا جاتا ہے کہ قتل و غارت دہشت گردی۔ ایسا بھی نہیں ہے۔ بہت اچھا ہےالحمدللہ۔ آپ سنائیے، کراچی کیسا ہے؟
جی اتفاق سے روئے زمین پر مجھے جو تین شہر سب سے زیادہ پسند ہیں، کراچی ان میں سے ایک ہےجیسا میڈیا پر دکھایا جاتا ہے کہ قتل و غارت دہشت گردی۔ ایسا بھی نہیں ہے۔ بہت اچھا ہے
دو مزید کونسے ہیںجی اتفاق سے روئے زمین پر مجھے جو تین شہر سب سے زیادہ پسند ہیں، کراچی ان میں سے ایک ہے
ایک میرا اپنا پیارا شہر، ڈیرہ غازی خان اور دوسرا فن لینڈ کا شہر، Oulu یعنی اُولودو مزید کونسے ہیں
آپ کی سیاحت کے قصے پڑھے تھے محفل پر آپ نے ٹھیک ٹھاک یورپ گھوم رکھا ہے پھر بھی بس ایک ہی شہر پسند ہے آپ کو وہاں کاایک میرا اپنا پیارا شہر، ڈیرہ غازی خان اور دوسرا فن لینڈ کا شہر، Oulu یعنی اُولو
پوچھتے تو ہمہیں جی؟ پوچھا ہے آپ نے؟
گڑ والی جلیبیاں کبھی کھائی نہیںپوچھتے تو ہم
گڑ والی جلیبیوں کا ہیں