ٹھنڈی نہ ہوگئی ہو توگڑ والی جلیبیاں کبھی کھائی نہیں
ویسے گڑ ہے
چائے پیئیں گے؟
اب تو ٹھنڈی ہو گئی ہےٹھنڈی نہ ہوگئی ہو تو
باقی گڑ والی جلیبیاں تو ہم نے بھی کبھی نہیں کھائیں
ان سب کاموں میں سے کپڑے پریس کرنا رہ گئے ہیں ۔۔و علیکم السلام و رحمۃ اللہ
پردیسوں کی یہی آن بان اور شان ہوتی ہے۔
تھینکس ۔۔وعلیکم السلام۔۔ گڈ لک عمر بھیا
کبھی کسی گاؤں میں یا دیہاتوں میں جو میلہ لگتا ہے، اس میں شرکت کی ہو تب ہی گُڑ والی جلیبیاں مل سکتی ہیں۔ٹھنڈی نہ ہوگئی ہو تو
باقی گڑ والی جلیبیاں تو ہم نے بھی کبھی نہیں کھائیں
اور یہاں اتنی ہی گرما گرم ہوائیں چل رہی ہیں۔اب تو ٹھنڈی ہو گئی ہے
یہاں بڑی ٹھنڈی ٹھنڈی ہوائیں چل رہی ہیں نا اس لئیے
مکہ میں تو سنا ہے طوفان آیا ہے۔اور یہاں اتنی ہی گرما گرم ہوائیں چل رہی ہیں۔
اوہمکہ میں خوب بارش ہوئی تھی جس کی وجہ نشیبی علاقوں میں سیلاب آ گیا تھا۔
جبکہ یہاں ریت کا طوفان آیا ہوا ہے۔
ہمم۔۔۔عادی ہو چکے ہیں۔
جو لوگ سانس کی تکلیف میں مبتلا ہوتے ہیں۔ ان کے لیے ضرور مشکل ہوتی ہے۔
وعلیکم السلامالسلام علیکم!
کیسی ہیں ماہی بٹیا۔وعلیکم السلام