قیصرانی

لائبریرین
قیصرانی آپ نے سینٹ پیٹر برگ دیکھا ہوا ہے؟ کہتے ہیں یورپ کا سب سے خوبصورت شہر ہے وہ۔
سنا تو ہے لیکن محفوظ اتنا نہیں ہے۔ ویسے ہیلسنکی یا لپین رنتا سے ڈیڑھ یا دو گھنٹے کا ٹرین کا سفر ہے اور میری رہائش سے دو گھنٹے مزید۔ پھر ویزہ لینے کون جائے :)
 
Top